Saturday , 19 January 2019
Home / Latest / ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے ماں کا اکلوتا بیٹا جان بحق

ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے ماں کا اکلوتا بیٹا جان بحق

ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے دس سالہ بچہ نصر من اللہ جاں بحق۔ لواحقین کا بچے کی نعش چوک میں رکھ کر شدید احتجاج ۔ دس سالہ بچے نصر من اللہ کو گلے کے علاج کیلئے کل ہسپتال داخل کیا گیا تھا ۔ لواحقین کا الزام ۔بچے کو طبی معائنہ کے بعد وارڈ میں داخل کیا گیا اور باقاعدہ ٹریٹمنٹ دے دی گئی تھی ۔ رات گئے بچے کی خالت خراب ہوئی تو ان کو آئی سی یو منتقل کر نے کی ہدایت کی گئی مگر لواحقین نے بچے کو آئی سی یو منتقل کرنے سے انکار کیا ۔ واقعہ کے حوالے سے انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو تین روز میں رپورٹ پیش کریگی ۔ ایم ایس ڈاکٹر جمال اکبر کا موقف

Check Also

خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

افغانستان میں خوست میں واقعہ آرمی کے جامع مسجد میں نماز عصر کے دوران زور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *