Tuesday , 21 May 2019
Home / National News / اسفندیار ولی خان نے افراسیاب خٹک اور بشری گوہر کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا۔

اسفندیار ولی خان نے افراسیاب خٹک اور بشری گوہر کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا۔

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر کی ہدایت پر پارٹی کے جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے پارٹی کے مرکزی نائب صدر بشری گوہر اور مرکزی رہنماء افراسیاب خٹک کو پارٹی کے منافی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے ۔ دونوں رہنماوں سے 7دن کے اندر تحریری جواب طلب کیا گیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں کی سر گرمیاں پارٹی آئین ، مفادات اور ڈسپلن کے خلاف ہے جس کی وجہ سے پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے جبکہ کارکنوں پر اس کا اثر پڑ کر غلط فہمیاں اور شکوک و شبہات پھیل رہی ہے ۔

Check Also

خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

افغانستان میں خوست میں واقعہ آرمی کے جامع مسجد میں نماز عصر کے دوران زور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *