Wednesday , 12 December 2018
Home / National News / شادی شدہ لوگوں کیلئے بری خبر ۔ تفصیلات لنک میں دیکھیں۔

شادی شدہ لوگوں کیلئے بری خبر ۔ تفصیلات لنک میں دیکھیں۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف حکومت نے گھریلوتشدد کی روک تھام کے لئے مجوزہ بل تیار کر لیا ہے اور گھریلو تشدد کی صورت میں شوہر کو 30 ہزار روپے جرمانہ اور تین ماہ قید ہوگی۔ مجوزہ بل کو قانونی شکل دینے کیلئے عنقریب اسمبلی میں پیش کیا جائیگا۔ مجوزہ بل میں بیوی کی جانب سے شوہر پر جھوٹاالزام لگانے پر بھی 50 ہزار روپے جرمانہ ہوگاجبکہ مسلسل گھریلو تشدد کرنے پرشوہر کو بھی سزا ہوگی۔شوہر بیوی کوکام کرنے کی جگہ ، دفتر یاکسی بھی جگہ ڈرانے دھمکانے پر بھی سزاکا مرتکب ہوگاجبکہ بیوی کو سوشل میڈیا، موبائل فون یا انکے رشتہ داروں کو بھی دھمکانے پر بھی سزا ملے گی۔ناچاقی کی صورت میں شوہرکو بیوی کے سلامتی کی ضمانت دینا ہوگی اور ساتھ ساتھ شوہر بیوی اور بچوں کو نان نفقہ اور دیگر اخراجات دینے کا بھی پابند ہوگااور ناچاقی کی صورت میں تمام عائلی قوانین لاگو ہونگے۔

Check Also

اورکزئی کے کلایا بازار میں زوردار دھماکہ۔10 افراد جان بحق 20 افراد زحمی۔

اورکزئی کے کلایا بازار میں زوردار دھماکہ۔10 افراد جان بحق 20 افراد زحمی۔ اورکزئی کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *