Wednesday , 12 December 2018
Home / National News / خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

افغانستان میں خوست میں واقعہ آرمی کے جامع مسجد میں نماز عصر کے دوران زور دار دھماکہ ہو اجس کے نتیجے میں 28افراد جاں بحق جبکہ 38زخمی ہوگئے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل گذشتہ دنوں عید میلاد کی مناسبت سے کابل میں ہونے والے علماء کرام کے ایک اجتماع بھی دھماکہ ہوا تھا جس میں 50 سے زائد افراد جان بحق ہوئے تھے۔افغانستان میں حالیہ دنوں میں تشدد کی ایک نئی لہر شروع ہوگئی ہے جبکہ دوسری جانب امریکہ کی جانب سے طالبان کے ساتھ ماسکو میں امن مذاکرات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔تشدد کی نئی لہر کے متعلق بعض مبصرین کا خیال ہے کہ افغان طالبان مذاکرات کی میز پر اپنی پوزیشن کو مضبوط کرنے کیلئے دھماکے کر رہے ہیں۔

Check Also

شادی شدہ لوگوں کیلئے بری خبر ۔ تفصیلات لنک میں دیکھیں۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف حکومت نے گھریلوتشدد کی روک تھام کے لئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *