Wednesday , 12 December 2018
Home / International News (page 4)

International News

پاکستان کا قریبی دوست دنیا کا وہ ملک جس کا جھنڈا کبھی سرنگوں نہیں کیا جاتا، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی داد دیں گے

[pukhto] ریاض ( مانیٹرنگ ڈیسک) کسی بھی ملک میں قومی سطح کے حادثات و سانحات کے موقع پر پرچم کو سرنگوں کر دیا جاتا ہے، لیکن سعودی پرچم کو تاریخ میں کبھی بھی سرنگوں نہیں کیا گیا۔ یہ دنیا کا واحد پرچم ہے کہ جو بیرونی ممالک اور اقوام متحدہ …

Read More »

شدید برف باری ، جنوبی چائنہ کے ریلوے سٹیشن پر 50ہزار لوگ پھنس گئے

[pukhto] بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)جہاں جدید ٹیکنالوجی نے زندگی کو انتہائی سہل بنا دیا ہے وہیں اگر کبھی کوئی گڑ بڑ ہو جائے تو بنی نوع انسان کے ئے بڑی مشکل بھی کھڑی ہوجاتی ہے ۔ کچھ ایسی ہی بات چین میں ہوئی ہے جہاں ہزاروں مسافر ریلوے سٹیشن پر پھنس کر …

Read More »

شامی علاقہ مدییا میں بھوک سے16افراد ہلاک، سینکڑوں کی حالت خراب

[pukhto]دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے دارالحکومت دمشق کے شمال میں واقع باغیوں کے زیر قبضہ علاقہ مدییا میں 16افراد بھوک سے مر گئے ۔ چینی خبر ایجنسی شنہوا کے مطابق انسانی حقوق کے لئے سر گرم ایک امریکی این جی او نے بتایا ہے کہ باغیوں کے زیر قبضہ شامی علاقے مدییا …

Read More »

’ایلان کردی کی قربانی رائیگاں‘،ترکی میں 5بچوں سمیت مزید33افراد ڈوب کر ہلاک

[pukhto]استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)ایلان کردی کی قربانی کو دنیا نے بُھلا دیا ہے یہی وجہ ہے سمندروں اور خشکی دونوں جگہ تارکین وطن موت کے گھاٹ اتر رہے ہیں ۔ چینی خبر ایجنسی شنہو ا نے ترک میڈیا کے حوالہ سے بتایا کہ آج علی الصبح ترکی کی سمندری حدود میں کشتی …

Read More »

ترکی اور قطرمیں تازہ ترین خفیہ معاہدے کی تہلکہ خیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

[pukhto]انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ سال دسمبر میں ترکی نے قطر میں اپنا فوجی اڈہ قائم کرنے کا اعلان کر کے دنیا کو حیران کر دیا، لیکن اب تفصیلات سامنے آرہی ہیں کہ یہ فوجی اڈہ بظاہر نظر آنے والے منصوبے سے کہیں بڑے منصوبے کا حصہ ہے، جو کہ ترکی …

Read More »

صدام حسین کو پھانسی کی سزا سنانے والے جج کا بالآخر کیا انجام ہوا تھا؟

[pukhto] بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق عراقی صدر صدام حسین کو 2006ءمیں عراقی جج رﺅف عبدالرحمن نے پھانسی کی سزا سنا دی تھی۔ جون 2014ءمیں عراقی میڈیا نے بتایا کہ رﺅف عبدالرحمن کو داعش نے اغواءکرلیا، اور پھر انہیں بھی صدام حسین کی طرح پھانسی پر لٹکادیا گیا۔ جج رﺅف عبدالرحمن نے صدام …

Read More »

اب امریکہ کیا کرنے والا ہے؟ 2008ءمیں عرب لیگ کے سامنے قذافی کی تقریر

[pukhto] تریپولی (مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی کو ان کے اپنے ملک میں ایک ہجوم نے سر بازار موت کے گھاٹ اتار دیا، مصراور تیونس کے حکمرانوں کے تختے الٹ گئے، یمن میں جنگ جاری ہے، سعودی عرب اور ایران ایک دوسرے کو للکار رہے ہیں، اور …

Read More »

دہشتگر دی کاخاتمہ ،نیویارک میں خصوصی عدالتیں قائم

[pukhto]نیویارک(آئی پی اے)نیویارک میں حکام نے انکشاف کیاہے کہ بندوق سے ہونے والے تشدد پر قابو پانے کے لیے خصوصی عدالتیں اور نیا پولیس یونٹ قائم کیا جا رہا ہے۔نیویارک کے میئر بل ڈی بلاسیو نے کہا ہے کہ اس اقدام کا مقصد یہ ہے کہ اسلحے کے استعمال سے …

Read More »

استنبول دھماکہ قابل مذمت ،ترک حکام سے رابطے میں ہیں:جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر

[pukhto] برلن/انقرہ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر نے ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے خود کش حملے میں 8 جرمن شہریوں کی ہلاکت اور 9 کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی،جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی …

Read More »

اہم عرب ملک میں دو افراد کو ایران کے لئے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت سنادی گئی

[pukhto] کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں شیعہ سکالر شیخ النمر کو پھانسی کی سزا دئیے جانے پر ایران کا سخت ردعمل جاری تھا کہ اب کویت نے بھی دو افراد کو ایران کے لئے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت سنادی ہے۔ جریدے ’عریبین بزنس‘ کے مطابق منگل …

Read More »