Monday , 25 March 2019
Home / Latest (page 10)

Latest

پریمی جوڑا قتل ۔

پریمی جوڑا قتل ۔

چارسدہ کے مضافاتی علاقہ سرو میجر عجم کلے میں غیرت کے نام پر بھائی نے اپنی سگی بہن مسماۃ ریشماں کو غیر مرد باچا حسین کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر اندھا دھند فائرنگ کی اور دونوں کو قتل کر دیا۔ واقعہ کے بعد ملزم امجد ولد لعل …

Read More »

Bushra Manika Left Bani Gala, Went to her Parents Home

Bushra Manika Left Bani Gala, Went to her Parents Home

Bushra Manika Left Bani Gala, Went to her Parents Home اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان اور بشریٰ مانیکا کے تعلقات شادی کے آغاز میں ہی سرد مہری کا شکار ہو گئے ہیں ۔ اس بارے میں ایک موقر قومی روزنامے امت نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ …

Read More »

آج کی سب سے بڑی خبر ۔ تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام میں اعلی سطحی رابطے ۔

آج کی سب سے بڑی خبر ۔ تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام میں اعلی سطحی رابطے ۔ وزیر اعلی پر ویز خٹک کا مولانا فضل الرحما ن کے بھائی مولانا لطف الرحمان سے باضابطہ ملاقات ۔ ملاقات میں سپیکر اسد قیصر اور وزیر اعلی کے معاون حصوصی شوکت یوسفزئی …

Read More »

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عدلیہ انصاف کی فراہمی میں تاخیر کی ذمہ دار نہیں۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عدلیہ انصاف کی فراہمی میں تاخیر کی ذمہ دار نہیں۔ نظام کو تبدیل کرنے اور عوام کو سستے انصاف کی فراہمی کیلئے ہم سب کو قربانی دینا ہو گی۔ تاخیر سے انصاف کی فراہمی انصاف نہ ملنے کے مترادف …

Read More »

چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار شدید دھکم پیل اور سیکورٹی کی ناقص انتظامات کی وجہ سے چارسدہ ہسپتال کا دورہ نہ کر سکے

چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار شدید دھکم پیل اور سیکورٹی کی ناقص انتظامات کی وجہ سے چارسدہ ہسپتال کا دورہ نہ کر سکے ۔ چیف جسٹس ہسپتال کے ایمرجنسی سے واپس چلے گئے ۔ورکرز ویلفےئر بورڈ ز کے ملازمین کا چیف جسٹس کے سامنے مظاہرہ ۔ ڈی آئی جی …

Read More »

تحریک انصاف کے خواتین ایم ایز نسیم حیات نگینہ خان اور نرگس علی سر پر قرآن لیکر پریس کلب پہنچ گئی

تحریک انصاف کے خواتین ایم ایز نسیم حیات نگینہ خان اور نرگس علی سر پر قرآن لیکر پریس کلب پہنچ گئی ۔ قرآن پاک پر خلف اٹھا کر کہا کہ انہوں نے سینٹ سینٹ انتخابات میں پارٹی کو ووٹ دیا ہے ۔ بی آرٹی اور باب خیبر فلائی کے منصوبے …

Read More »

ا ے ٹی سی کے فیصلے پر بہت سے لوگوں نے سوالات اٹھائے ہیں ۔

مشال خان کی پہلی برسی کے موقع پر ان کے والد محمد اقبال نے کہا کہ ان کو آدھا انصاف ملا ہے ۔ ا ے ٹی سی کے فیصلے پر بہت سے لوگوں نے سوالات اٹھائے ہیں ۔ تحفظات اعلی عدالتوں میں لے جا کر پورا انصاف مانگے گے ۔ …

Read More »

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال چارسدہ میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 18سالہ نوجوان شفیع زندگی کی بازی ہار گئے

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال چارسدہ میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 18سالہ نوجوان شفیع زندگی کی بازی ہار گئے ۔ لواحقین کا نعش چارسدہ کے فاروق اعظم چوک میں رکھ کر ڈاکٹروں کے خلاف شدید احتجاج۔ کئی گھنٹوں تک ٹریفک کا نظام درہم برہم ۔ صوبائی حکومت کے خلاف شدید …

Read More »

ہم نے کہا تھا کہ قبائلیوں کو مت چھیڑو کسی نے نہ مانا آج دیکھیں ریاست اور فوج کے خلاف آوازیں اٹھ رہی ہے ۔

بٹگرام میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پوری دنیا میں مسلمانوں کو خون میں نہلایا جارہا ہے ۔ عریانی کوفیشن اور شراب کو وسیع النظری سمجھا جاتا ہے جبکہ ہمیں تنگ نظر اور انتہا پسندی کا طعنہ دیا جاتا ہے ۔پارلیمنٹ میں اسلام …

Read More »

سگی ماں دو بچوں کو قتل کرکے فرار ۔

ہنگو کے مضافاتی علاقہ کربوغہ شریف میں سگی ماں نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر اپنے بچوں پر فائرنگ کھول دی جس کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق جبکہ ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا جن کو تشویش ناک حالت میں مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ۔واقعہ کے بعد …

Read More »