Friday , 20 September 2019
Home / Latest (page 5)

Latest

چارسدہ کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کے سپیشل کمانڈوز کے دستے تعینات کر دئیے گئے ۔

چارسدہ کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کے سپیشل کمانڈوز کے دستے تعینات کر دئیے گئے ۔

عام انتخابات کیلئے چارسدہ پولیس نے سیکورٹی پلان کو ختمی شکل دے دی ۔ چارسدہ کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کے سپیشل کمانڈوز کے دستے تعینات کر دئیے گئے ۔کو ئیک رسپانس یونٹ کے کمانڈوز کسی بھی قسم کے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہیگی …

Read More »

اہل تشیع کے 16افراد کے قتل میں ملوث دو دہشت گرد گرفتار ۔

اہل تشیع کے 16افراد کے قتل میں ملوث دو دہشت گرد گرفتار ۔

اہل تشیع کے 16افراد کے قتل میں ملوث دو دہشت گرد گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق 28فروری 2012کو کمانڈو ز کی وردی میں درجن پر مسلح افراد نے قرارقرم ہائی وے پر گلگت جانے والی چار مسافر گاڑیوں کو روک کر مسافروں کی شناختی کارڈ اور دستاویزات چیک کرنے کے …

Read More »

جنرل راحیل شریف نے ضرب عضب اپریشن سے پہلے بلوچستان کے باغیوں کو کھلی معافی دی جبکہ پنجابی طالبان سے معاہدہ کیا ۔

چارسدہ میں میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ میجر عامر نے کہا کہ پنجاب میں شوکت حیات جیسے قابل شخص کو داخلہ امور کی وزارت دی گئی ہے جبکہ خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں۔ ریٹائرڈ جسٹس دوست محمد خان …

Read More »

ڈی پی او چارسدہ نے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو رات 8بجے کے بعد انتخابی مہم نہ چلانے کی ہدایت ۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شہزاد ندیم بخاری نے انتخابی امیدواروں کو رات 8بجے کے بعد انتخابی مہم نہ چلانے کی ہدایات جاری کر دئیے۔ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اور بہتر خدمات فراہم کرنے کیلئے پولیس افسران کو گشت بڑھانے اور سیکورٹی کی پول پروف انتظامات کے احکامات بھی …

Read More »

مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ مخالفین نے تجوریوں کے منہ کھول دئیے ہیں۔ تبدیلی لانے والوں نے ملک کا کلچر تباہ کردیاہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ مخالفین نے تجوریوں کے منہ کھول دئیے ہیں۔ تبدیلی لانے والوں نے ملک کا کلچر تباہ کردیاہے۔ اب جنگ تلوار اور توپ سے نہیں ووٹ کی پرچی سے جیتی جاتی ہے۔ایک طبقہ ملک میں شراب اور تمام خرافات عام کرنا چاہتا ہے۔ ہم ہر …

Read More »

مولانا فضل الرحمان نے فاٹا انضمام ایک ٹیلی فون کال پر رکوایا مگر نفاذ اسلام کیلئے حکومت سے کبھی سنجیدہ بات نہیں کی

 تحریک لبیک کے صوبائی امیر اور این اے 24 کے امید وار علامہ ڈاکٹر محمد شفیق آمینی نے کہا ہے کہ اسلام کے نام پرسیاست کرنے والے قوتوں نے پارلیمنٹ میں ختم نبوت بل میں قادیانیوں کی حمایت کی جبکہ تحریک کے کارکنوں نے فیض آباد دھرنے میں میں خون …

Read More »

این اے 24 سے کلیم اکبر درانی مسلم لیگ (ن) کے امید وار میاں عالمگیر شاہ کے حق میں دستبردار ۔

این اے 24 سے کلیم اکبر درانی مسلم لیگ (ن) کے امید وار میاں عالمگیر شاہ کے حق میں دستبردار ۔ کلیم اکبر پی کے 57سے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر انتخاب لڑینگے ۔ ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے عوام مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دیں۔ میاں نوا …

Read More »