Saturday , 15 December 2018
Home / National News

National News

جرگہ کے حکم پر پانچ لڑکیوں کو قتل کرنے والے چار ملزمان گرفتار۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر دنیا بھر میں مشہور کوہستان ویڈیو سکینڈل کیس کے چار ملزمان کو ایبٹ آباد پولیس نے گرفتار کر کے ان کے خلاف 202، 201، 419، 420، اور 364 کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ۔ گرفتار ملزمان میں عمر خان،سفیر، سرفراز، اور …

Read More »

پڑوسیوں سے دوستانہ تعلقات کیلئے کرتار پور جیسا رویہ پاک افغان راہداری پر بھی دکھا یاجائے ۔

اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے بھارت میں بسنے والے 12کروڑ سکھوں کیلئے کرتار پور کار یڈور کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے کاروباری برادری کو درپیش مسائل حل ہونے کے ساتھ ٹورازم کو بھی کافی فروغ ملے گا۔اسفندیار ولی خان …

Read More »

خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

افغانستان میں خوست میں واقعہ آرمی کے جامع مسجد میں نماز عصر کے دوران زور دار دھماکہ ہو اجس کے نتیجے میں 28افراد جاں بحق جبکہ 38زخمی ہوگئے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل گذشتہ دنوں عید میلاد کی مناسبت سے کابل میں ہونے والے علماء کرام کے ایک …

Read More »

اورکزئی کے کلایا بازار میں زوردار دھماکہ۔10 افراد جان بحق 20 افراد زحمی۔

اورکزئی کے کلایا بازار میں زوردار دھماکہ۔10 افراد جان بحق 20 افراد زحمی۔ اورکزئی کے کلایا بازار میں زوردار دھماکہ۔10 افراد جان بحق 20 افراد زحمی۔دھماکہ جمعہ منڈی میں اس ہوا جب عوام کی بھاری تعداد جمعہ منڈی بازار میں خریداری میں مصروف تھے ۔زخمیوں کو کلایا ھیڈکوارٹر ہسپتال منتقل …

Read More »

شادی شدہ لوگوں کیلئے بری خبر ۔ تفصیلات لنک میں دیکھیں۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف حکومت نے گھریلوتشدد کی روک تھام کے لئے مجوزہ بل تیار کر لیا ہے اور گھریلو تشدد کی صورت میں شوہر کو 30 ہزار روپے جرمانہ اور تین ماہ قید ہوگی۔ مجوزہ بل کو قانونی شکل دینے کیلئے عنقریب اسمبلی میں پیش کیا …

Read More »

اسفندیار ولی خان نے افراسیاب خٹک اور بشری گوہر کی پارٹی رکنیت معطل کر دی ۔

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے ، کارکنوں میں انتشار پیدا کرنے اور پارٹی کو نقصان پہنچانے پر اے این پی کے سینئر رہنما افراسیاب خٹک اور مرکزی نائب صدر بشری گوہر کی پارٹی رکنیت معطل کر دی ہے،جبکہ پارٹی …

Read More »

آسیہ مسیح کو جیل سے نکالے بغیر اکیلے بیرون ملک پناہ لینا نہیں چاہتا تھامگر یورپی یونین اور امریکہ نے زبردستی نیدر لینڈ پہنچا دیا ۔

آسیہ مسیح کو پھانسی کی سزا سے باعزت بری کرنے والے پاکستان کے معروف قانون دان سیف الملوک ایڈوکیٹ نے نیدر لینڈ کے شہر ہاگو میں پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کی خواہش کے برعکس یورپی یونین اور امریکہ نے مجھے پاکستان سے بہ …

Read More »

اسفندیار ولی خان نے افراسیاب خٹک اور بشری گوہر کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا۔

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر کی ہدایت پر پارٹی کے جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے پارٹی کے مرکزی نائب صدر بشری گوہر اور مرکزی رہنماء افراسیاب خٹک کو پارٹی کے منافی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے ۔ دونوں رہنماوں سے 7دن کے …

Read More »

سپریم کورٹ نے آسیہ مسیح کو باعزت طور پر بری کردیا۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رکنی خصوصی بینچ نے توآسیہ مسیح کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت پانے …

Read More »

چارسدہ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری سمیت ایک ہی خاندان کے دو خواتین سمیت چار افراد قتل

تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے مضافاتی علاقہ عمرزئی تالاشاہ میں مبینہ ملزم ارشد جمال ولد شیر حبیب نے گھریلو ناچاقی پر اندھادھند فائرنگ کرکے اپنی والدہ مسماۃ گلشن زوجہ شیر حبیب ، بھابھی مسماۃ رانی زوجہ سجاد،بھتیجے حیدر ولد سجاد اور چچا زاد بھائی احسان اللہ شیر پاؤ ولد سید …

Read More »