Monday , 25 March 2019
Home / National News (page 10)

National News

اداروں کو حملہ آوروں کے کپڑوں کا رنگ تک معلوم ہوتا ہے لیکن پکڑ نہیں پاتے ۔اگر مر گیا تو الیکشن میں تاخیر نہ کیا جائے ۔ عمران خان کو 70ہزار کی سبقت سے

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی اکرم درانی نے بلور ہاوس میں میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے دہشت گردی کے مسلسل واقعات پر افسوس کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ جوکارکن مجھ سے پیار کر تے رہے وہ آج شہید ہو کر امر ہو گئے ۔ انتخابات کو …

Read More »

میاں نوا ز شریف کو تعظیم اور شائستہ طریقے سے گرفتار کرنا چاہیے ۔ پشاور المناک واقعہ پر اسفندیار ولی کے مثبت بیانات سے قوم کو اچھا پیغام ملا۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء بیرسٹر اعتزاز احسن نے پشاور بلور ہاؤس جا کر غلا م احمد بلور اور اے این پی کی قیادت سے اظہار تعزیت کیا ۔ بعد ازاں میڈیاسے بات چیت کر تے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنماء نے کہا کہ غم اور افسوس …

Read More »

مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار بچے زندگی کی بازی ہار گئے ۔مزید تفصیل لنک میں

تفصیلات کے مطابق وسطی کرم کے علاقے وام میں مقامی شہری حبیب الرحمان کی مکان کی چھت گرنے سے چار بچے جاں بحق جبکہ چار خواتین زخمی ہو گئے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں چھ سالہ حیات عمر ، دو سالہ بی بی سارہ ، بی بی سمعیہ اور …

Read More »

مولانا سمیع الحق نے مولانا فضل الرحمان کے مقابلے میں آزاد امید وار کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان جمعیت علماء اسلام سمیع الحق گروپ نے این اے 38 پر آزاد امید واروقار احمد خان کی حمایت کا با ضابطہ اعلان کر دیا ۔ عثمانی دوتانی کی قیادت میں وفد نے وقار احمد خان سے ملاقات کرکے مولانا سمیع الحق کی طر ف …

Read More »

متحدہ طلبہ محاذ کی یونیورسٹی کیمپس پشاور میں دفعہ 144 ۔ انتظامیہ ناکامی کا ملبہ طلبہ میں گرانا چاہتی ہے۔سہیل معبود

متحدہ طلبہ محاذ کے جنرل سیکرٹری سہیل معبود نے کہا ہے کہ جلسے جلوس ہر شہری کا بنیادی حق ہے جو کسی بھی صورت میں تلف نہیں ہونے دیں گے۔ انھوں نے کہا کہ جامعہ پشاور کے ہاسٹلوں کی بندش کسی بھی صورت پر بر داشت نہیں کیا جائے گا۔ …

Read More »

چھ بھائیوں کے اکلوتی لاڈلی بہن کو شوہر اور دیور نے مل جل کر غیر انسانی سلوک کا نشانہ بنانے کے بعد زہر دیکر قتل کر دیا ۔

زہر دیکر قتل کر دیا ۔

چارسدہ (بیورو رپورٹ) چھ بھائیوں کے اکلوتی لاڈلی بہن کو شوہر اور دیور نے مل جل کر غیر انسانی سلوک کا نشانہ بنانے کے بعد زہر دیکر قتل کر دیا ۔ سسرالیوں نے واقعہ چھپانے کیلئے میکے کو اندھیرے میں رکھا ۔ جنازہ سے پہلے انکشاف ہوا کہ مقتولہ کو …

Read More »

امیر مقام کی گرفتاری ۔قومی اسمبلی کی نشست پر ان کا بھائی جبکہ صوبائی نشست پر بیٹا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑینگے ۔ انتخابی نشان وکٹ الاٹ ۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر اور سابق وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام مشکل میں پڑ گئے ۔ان کے خلاف نیب نے فائل کھول دی ہے ۔ موصوف کے عام انتخابات میں حصہ لینے کے حوالے سے شکوک و شبہات اور نیب کے ہاتھوں ممکنہ گرفتاری کے پیش …

Read More »

چارسدہ میں انتخابی امیدواروں کے ساتھ سیکورٹی وردی کے بغیر نجی گارڈ ز پر پابندی عائد

25جولائی کو منعقد ہونے والے انتخابات کو شفاف بنانے اور امن و امان کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شہزاد ندیم بخاری کے زیر صدارت غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس پی انوسٹی گیشن چارسدہ نذیر خان ، تمام ایس ڈی پی اوز اور پولیس سیکرٹریٹ کے سٹاف …

Read More »

یونین کونسل ایم سی تھری میں عوامی نیشنل پارٹی کی انتخابی مہم زور پکڑ گئی ۔

یونین کونسل ایم سی تھری میں عوامی نیشنل پارٹی کی انتخابی مہم زور پکڑ گئی ۔پارٹی کی سابق صوبائی جائنٹ سیکرٹری مرزا احسان اللہ خان کی قیادت میں پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں نے جگہ جگہ جرگے کرکے سرکردہ سیاسی کارکنوں کو پارٹی کا ہم نوا بنالیا ہے۔مختلف حجروں میں کارکنوں …

Read More »