Monday , 25 March 2019
Home / National News (page 2)

National News

چارسدہ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری سمیت ایک ہی خاندان کے دو خواتین سمیت چار افراد قتل

تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے مضافاتی علاقہ عمرزئی تالاشاہ میں مبینہ ملزم ارشد جمال ولد شیر حبیب نے گھریلو ناچاقی پر اندھادھند فائرنگ کرکے اپنی والدہ مسماۃ گلشن زوجہ شیر حبیب ، بھابھی مسماۃ رانی زوجہ سجاد،بھتیجے حیدر ولد سجاد اور چچا زاد بھائی احسان اللہ شیر پاؤ ولد سید …

Read More »

وزیر اعلی او ر وزراء کو اپنی کرسیوں کی فکر لگی ہوئی ہے جبکہ غریب عوام مہنگائی کی وجہ سے مر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایمل ولی خان نے اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا کو اقتصادی بد حالی اور بے روزگاری کا سامنا ہے ۔ صوبے کے وزراء اور سلیکٹیڈ وزیر اعلیٰ اپنے سیاسی …

Read More »

گورنر خیبر پختونخوا نے غلطی تسلیم کر لی ۔ بھائی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ غلط تھا۔

تفصیلات کے مطابق پی کے 71 ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ  بھائی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ غلط تھا ۔ میں اس غلطی کو تسلیم کرتاہوں۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں اپنے خاندان کے کسی فرد کو …

Read More »

گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گروہ گرفتار۔پیوندکاری کے دوران مریض جاں بحق ۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے پشاور نے ایک بڑی کاروائی کرتے ہوئے گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث گروہ کے 2 افراد گرفتار کر لئے ۔گرفتار افراد میں ایک ڈاکٹر اور آپریشن تھیٹر انچارج شامل ہے۔ گروہ کا ایک ہسپتال پشاور میں اور دوسرا اسلام آباد میں …

Read More »

کور کمانڈر پشاور نذیر بٹ نے سوات میں تمام اختیارات سول انتظامیہ کے حوالے کر دئیے۔

کور کمانڈر پشاور نذیر بٹ نے سوات میں تمام اختیارات سول انتظامیہ کے حوالے کر دئیے۔ سوات میں کانجو ائیر پورٹ پر منعقدہ پر وقار تقریب میں وزیر اعلی محمود خان ،جنرل اپریشن کمانڈر میجر جنرل خالد سعید،آئی جی صلاح الدین محسود، شوکت یوسفزئی ، کمشنر ملاکنڈظہیر السلام اور ڈی …

Read More »

عوام ہر سطح پر تبدیلی محسوس کر رہے ہیں۔عوام ہر سطح پر تبدیلی محسوس کر رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے قومی سلامتی و حرب کورس2019 ء کے شرکاء سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے صوبے میں شفاف اور بہتر حکمرانی کا ماڈل متعارف کرایا ہے۔صوبائی حکومت کی اصلاحات، یکساں ترقیاتی …

Read More »

نومنتخب رکن اسمبلی ثمر ہارون بلورنے سانحہ یکہ توت کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا ۔

پی کے 78پشاور سے اے این پی کے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی ثمر ہارون بلور نے پشاور میں میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے مطالبہ کیا کہ سانحہ یکہ تو ت کے حوالے سے جو ڈیشل کمیشن بنایا جائے تاکہ ہارون بلور سمیت 27دیگر شہداء کے حوالے سے …

Read More »

اے این پی نے حکومت کے خلاف طبل جنگ بجا دیا ۔

اے این پی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہو تی نے12اکتوبر کو مہنگائی ،ٹیکسوں میں اضافے اورنئے ٹیکسوں کے نفاذ سمیت آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا ۔ احتجاج میں تاجرتنظیمیں ، ،ٹرانسپورٹرز اور تمام طبقہ فکر کے لوگ شرکت کرینگے ۔ …

Read More »

سگندل باپ نے اپنے دو معصوم بچوں کوقتل کردیا۔ایک بچے کی عمر صرف 12دن ہے ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ہری پورکے حدود بیڑ ڈالڑی میں سگندل باپ نے اپنے دو معصوم بچوں کوقتل کردیا۔ ہری پور قتل ہونے والوں میں ایک بچے کی عمر صرف 12دن ہے جبکہ دوسرے بچے کی عمر 2سال ہیں۔ سنگدل ملزم نے اپنی بیوی اور بہن کو زخمی کردیا۔ اہل …

Read More »

نئی حکومت بنتے ہی دہشت گرد ایک بار پھر سر گرم عمل ہو گئے ۔ کل پرامن احتجاج کیا جائیگا۔

تفصیلا ت کے مطابق پشاور میں گزشتہ روز ا ہلسنت والجماعت کے صوبائی رہنماء مولانا اسماعیل درویش اور ان کے محافظ کے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شہید ہوئے تھے ۔ مولانا اسماعیل درویش کی نماز جنازہ کے بعد میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے اہلسنت والجماعت …

Read More »