Saturday , 19 January 2019
Home / National News (page 20)

National News

ملالہ پاکستان کی بیٹی ہے ان کی پاکستان واپسی اچھی بات ہے ۔

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں فاٹا سپریم کونسل کے اجلاس کے بعد ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت ایپکس کمیٹی کا اجلاس بلاکر فاٹا میں قیام امن کے لیے اپنی حکمت عملی کا اعلان کرے۔فاٹا کیلئے سالانہ مالیاتی …

Read More »

پرویز خٹک کے شمولیتی جلسے میں کتنے کارکنوں نے شرکت کی ویڈیو دیکھئے ۔

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی پر ویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت کی ذمہ داریوں میں بہترین تعلیم ،صحت اور سستی انصاف کی فراہمی شامل ہے ۔ سابقہ دور حکومت میں کرپشن کا بازار گرم رہا ۔تحریک نے اپنے دور حکومت میں سودی نظام کا خاتمہ کیا۔ایم ایم اے …

Read More »

اسفندیار ولی خان ، محمود اچکزئی اور الطاف حسین ملک دشمن ہیں

تحریک انصا ف کے مرکزی نائب صدر فضل محمد خان نے کہا ہے کہ سرحدی گاندھی اسفندیار ولی خان پہلے پاکستانی بن جائے پھر سیاست کریں۔ اسفندیار ولی خان ، محمود اچکزئی اور الطاف حسین ملک دشمن ہیں۔ایم این اے مولانا گوہر شاہ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ۔ …

Read More »

قبرستان سے تین خود کش جیکٹ 7کلو بارودی مواد ،ریمورٹ کنٹرول اور ریسیور برآمد ۔

چارسدہ بڑی تباہی سے بچ گئی ۔ اخون ظفر بابا قبرستان سے تین خود کش جیکٹ 7کلو بارودی مواد ،ریمورٹ کنٹرول اور ریسیور برآمد ۔  چارسدہ کے علاقہ خواجہ وس میں اخون ظفر بابا قبرستان میں خشک کنویں سے پولیس نے تین خود جیکٹس ، 7کلو بارودی مواد ، ایک …

Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزیر اعلی کے خلاف تحریک التواء پیش کر د ی گئی ۔

پشاور (ڈیلی ملت )خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزیر اعلی کے خلاف تحریک التواء پیش کر د ی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس شروع ہونے سے پہلے سابق صوبائی وزیر ضیا ء اللہ آفریدی نے سپیکر کے پاس تحریک التواء پیش کر تے ہوئے موقف اختیار کیا …

Read More »

پشاور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ ۔ صوبائی احتساب کمیشن کو ہائی کورٹ کے ما تحت کرنے سے عدلیہ کی آزادی پر سوالات اٹھنے لگے ۔

پشاور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ ۔ صوبائی احتساب کمیشن کو ہائی کورٹ کے ما تحت کرنے سے عدلیہ کی آزادی پر سوالات اٹھنے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے ا حتساب کمیشن کو اپنانے سے انکار کر دیا۔یاد رہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے 2014 میں …

Read More »

تین سگی بہنوں کا قاتل گرفتار۔ تینوں سگی بہنیں باپ کی جنسی زیادتی کا نشانہ بنتے رہے ۔

تفصیلات کے مطابق ہنگو پولیس نے ایک بڑی کاروائی کر تے ہوئے تین سگی بہنوں کو قتل کرنے والے ملزم کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا۔ ملزم مقتولین کا چچا تھا ۔ ملزم نے کچھ عرصہ قبل بھتیجیوں کو غیرت کے نام پر قتل کیا تھا ۔ ملزم دوسرے …

Read More »