Saturday , 19 January 2019
Home / National News (page 3)

National News

جامعہ پشاور میں طلباء پر پولیس تشدد کے حوالے سے انکوائری کے احکامات جاری ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پشاور یونیورسٹی میں طلباء کے احتجاجی مظاہرے پر پولیس کی طرف سے بہیمانہ تشدد اور لاٹھی چارج کے حوالے سے سی سی پی او قاضی جمیل الرحمن نے کمانڈنٹCPC ایس ایس پی طارق سہیل کو جلد از جلد انکوائری مکمل کرنے کے ہدایت جار ی …

Read More »

پشاور یونیورسٹی بچاؤ تحریک شروع۔ اکیڈمک بلاک کے سامنے سینکڑوں طلباء و طالبات جمع ۔طالبات کی جنسی ہراسائی کی تحقیقات کا مطالبہ ۔

تفصیلات کے مطابق جامعہ پشاور کے طلباء فیسوں میں اضافے اور دیگر مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج بن گئے ۔ طلبہ نے یونیورسٹی بچاؤ تحریک شروع کردی۔سینکڑوں کی تعداد میں طلبہ اکیڈیمک بلاک کے باہر جمع ہوگئے۔احتجاجی دھرنے میں مختلف طلبہ تنظیموں نے شرکت۔ مظاہرین کا موقف ہے کہ …

Read More »

عمران خان کے منہ سے ریاست مدینہ کی بات کرنا یہ منہ اور مسور کی دال والی بات ہے۔توہین رسالت قانون کو غیر موثر بنانے پر کام شروع کیا گیا ہے ۔

نوشہرہ میں پارٹی اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انگریز چلے گئے مگر ان کا قانون آج بھی ہم پر مسلط ہے ۔عالمی ادارے سی پیک میں رکاوٹ ڈالنے کیلئے پاکستان کو مختلف بحرانوں کا شکار بنا رہے …

Read More »

نااہل جہانگیر ترین کس حیثیت میں حکومتی اجلاسوں میں بیٹھتے ہیں۔ پاکستان کے تاریخ میں پہلی بار کسی غیر ملکی کو وزارت دی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق باچا خان مرکز میں پارٹی کے مرکزی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے اسفندیار ولی خان نے کہا کہ چیف جسٹس سے درخواست کہ غداری کا مقدمہ درج کرنے کی بجائے واپڈا حکام کے خلاف کاروائی کرے جنہوں نے کالاباغ کے …

Read More »

نااہل جہانگیر ترین کس حیثیت میں حکومتی اجلاسوں میں بیٹھتے ہیں۔ پاکستان کے تاریخ میں پہلی بار کسی غیر ملکی کو وزارت دی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق باچا خان مرکز میں پارٹی کے مرکزی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے اسفندیار ولی خان نے کہا کہ چیف جسٹس سے درخواست کہ غداری کا مقدمہ درج کرنے کی بجائے واپڈا حکام کے خلاف کاروائی کرے جنہوں نے کالاباغ کے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے وزیر ا علی شکایات سل دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق عوامی شکایات کے فوری آزالے کیلئے پہلے مرحلے میں خیبر پختونخوا میں وزیر اعلی شکایات سیل کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔یاد رہے کہ مذکورہ سل سابق وزیر اعلی پر ویز خٹک کے …

Read More »

سیر ڈوگ میں سیکورٹی فورسسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ ۔سیکورٹی فورسسز کے چھ جوان شہید ۔ جوابی کاروائی میں دس دہشت گرد ہلاک

تفصیلات کے مطابق شمالی وزیر ستان کے تحصیل دتہ خیل کے علاقہ سیر ڈوگ میں سیکورٹی فورسسز کے سرچ ا پریشن کے دوران دہشت گردوں کی طر ف سے شدید مزاحمت کی گئی ۔ دہشت گردوں کی طرف سے سیکورٹی فورسسز پر جدید اسلحہ سے اندھا دھند فائرنگ کی گئی …

Read More »

نواز شریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

اے این پی کے مرکزی سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی نواز شریف کی رہائی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہے۔نواز شریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی رہائی جمہوریت کی فتح ہے۔اب تمام جمہوری …

Read More »