Monday , 25 March 2019
Home / National News (page 4)

National News

محکمہ تعلیم چارسدہ نے مختلف کیڈرز کے پوسٹوں پر تعیناتی کے لئے انٹرویوز کا شیڈول جاری کر دیا

محکمہ تعلیم چارسدہ نے مختلف کیڈرز کے پوسٹوں پر تعیناتی کے لئے انٹرویوز کا شیڈول جاری کر دیا ۔ این ٹی ایس پاس کرنے والے امیدوار وں سے اصل تعلیمی اسناد اور دیگر دستاویزات طلب کر لئے گئے ۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم کے دفتر سے جاری ا علامیہ …

Read More »

نیب کے زیر حراست 7 ملزمان جیل کی بجائے ہسپتال میں موج مستیوں میں مصروف ۔

تفصیلا ت کے مطابق کرپشن اور دیگر الزامات میں نیب خیبر پختونخوا کے زیر حراست 7با اثر ملزمان شاہد اکبر ، جمیل احمد جان ، آصف بلال ، محمد عرفات، ہدایت اللہ اور عثمان خان پولیس ہسپتال میں سرکاری مہمان بن گئے ہیں۔ جے ایس بینک کے وائس پریزیڈنٹ محمد …

Read More »

سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے بچوں پر نجی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے پر پابندی ۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی میدان میں انقلابی اصلاحات لانے اور سرکاری تعلیمی اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کرنے کیلئے پہلے مرحلے میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ کرام کے بچوں پر نجی تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے پر پابندی عائد کر دی ۔ اس حوالے سے …

Read More »

مجھے کیوں زندہ جلایا ؟۔

ایک اور خواجہ سراء کی زندگی چھین لی گئی ۔ ساہیوال میں انسان دشمن ملزمان نے کمسن خواجہ سراء کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں ان کے جسم پر پٹرول ڈال کر زندہ جلایا گیا۔ انسان نما آدم خورخود مدعی اور منصف بن گئے اور قدرت …

Read More »

گیس دھماکہ ۔ 9افراد جاں بحق ۔

تحصیل درہ آدم خیل کے علاقہ آخور وال میں ملک فردوس خان کے کوئلے کی کان میں گیس بھرجانے سے دور دار دھماکہ ہوا ۔ دھماکے سے کوئلے کی کان بیٹھ گئی جس میں کام کرنے والے 11مزدور پھنس گئے ۔ چار مزدوروں کی نعشوں کو نکالاگیا ہے جبکہ باقی …

Read More »

ایٹا ٹیسٹ کے پر چے آؤٹ کرنے کا ڈراپ سین ۔ مزید تفصیل لنک میں دیکھیں۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواکے مختلف میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلئے صوبے کے مختلف سنٹرز میں دو بار الیویشن ٹیسٹنگ اتھارٹی کے زیر اہتمام ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں طلباء و طالبات شریک ہوئے مگر دونوں بار ایٹا ٹیسٹ کے پرچے ٹیسٹ شروع ہونے سے ایک روز …

Read More »

چینی وزیر خارجہ کا سیاختی مرکز ایوبیہ کا دورہ ۔

چینی وزیر خارجہ وانگ ڑی نے دورہ پاکستان کے موقع پر خیبر پختونخوا کے سیاختی مرکز ایوبیہ کا دورہ کیا ۔چینی وزیر خارجہ کے ہمراہ پاکستان میں متعین چینی سفیر بھی موجود تھے ۔ دورہ کے حوالے سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔ چینی وزیر خارجہ نے …

Read More »

فرزانہ جمالی جنسی حراساں کیس میں نیا موڑ سامنے آگیا ۔

فرزانہ جمالی جنسی حراساں کیس میں نیا موڑ سامنے آگیا ۔

گزشتہ دنوں نواب شاہ میں شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی میں انگلش ڈیپارٹمنٹ کے فائنل ایئر کے طالبہ فرزانہ جمالی کے ساتھ پروفیسر عامر کی طرف سے مبینہ جنسی زیادتی نے نیا موڑ اختیار کر لیا ۔ ایک طرف یونیورسٹی انتظامیہ نے طلباء و طالبات کو فرزانہ جمالی کو بد …

Read More »

جاوید میانداد نے 92کے ورلڈ کپ کی گیند نیلامی کیلئے پیش کر دی ۔ حاصل ہونے والے رقم وزیر اعطم ڈیم فنڈ میں جمع کروانے کا اعلان ۔

جاوید میانداد

جاوید میانداد نے 92کے ورلڈ کپ کی گیند نیلامی کیلئے پیش کر دی ۔ حاصل ہونے والے رقم وزیر اعطم ڈیم فنڈ میں جمع کروانے کا اعلان ۔

Read More »