Wednesday , 12 December 2018
Home / Regional News (page 2)

Regional News

ضلعی نائب ناظم اعلی نے الحاج احسان اللہ خان کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔

ضلعی نائب ناظم اعلی چارسدہ اور جماعت اسلامی کے رہنماء حاجی مصور شاہ نے الحاج احسان اللہ کی جماعت اسلامی میں شمولیت کو پارٹی کیلئے نیک شگون قرار دیا اور کہا کہ موصوف پی کے 58پر ایم ایم اے کے ٹکٹ پر بھاری اکثریت سے کامیاب ہو نگے ۔ انہوں …

Read More »

خیبر پختونخوا کے عوا م کو 300ارب روپے سے کہیں زیادہ قرضوں میں ڈبودیادیا گیا ۔

متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پختونوں کو آباء و اجداد کی عزت و ناموس کا لاج رکھنے کی اپیل کر دی ۔ سنت نبویﷺ پر عمل پیرا ہو کر فحاشی ، عریانی ، رقص و سرور اور شراب کے خامیوں کا راستہ روک کر اسلام کا …

Read More »

تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا کا بجٹ دھرنوں کی سیاست پر ضائع کیا ۔

ا ے این پی کے صوبائی رہنماء ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا کا بجٹ دھرنوں کی سیاست پر ضائع کیا ۔ اے این پی نے طویل جدو جہد کے بعد صوبائی خود مختاری حاصل کی مگر پر ویز خٹک نے تمام اختیارات بنی …

Read More »

متحدہ مجلس عمل کے نامزد امیدوارصاحبزادہ پیر مفتی گوہرعلی شاہ نے کس سیاسی پارٹی کے لیڈران کو برساتی مینڈک قرار دے دیا

متحدہ مجلس عمل کے نامزد امیدوارصاحبزادہ پیر مفتی گوہرعلی شاہ نے کس سیاسی پارٹی کے لیڈران کو برساتی مینڈک قرار دے دیا؟؟؟کونسے لیڈر نے چارہزار پاکستانیوں کو امریکہ کے حوالے کیا؟؟؟کونسے لوگوں نے پاکستان کی غیرت عافیہ صدیقی کو ڈالروں کے بدلے امریکہ کے حوالے کیا؟؟ دیگر جماعتوں کا تحریک …

Read More »
رلیمانی بورڈ نے ٹکٹوں پر بولی لگا دی ہے ۔

تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ نے ٹکٹوں کی بولی لگا دی ۔

سابق ایم پی اے عارف احمد زئی کی قیادت میں ٹکٹوں کے غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنوں کی احتجاجی ریلی بنی گالہ روانہ ۔پارلیمانی بورڈ نے ٹکٹوں پر بولی لگا دی ہے ۔ پی کے 60میں جس شخص کو ٹکٹ دیا گیا ان کا تحریک انصاف …

Read More »
دتہ خیل میں سیکورٹی اہلکاروں پر ریمورٹ کنٹرول دھماکہ ۔تین اہلکار شہید

دتہ خیل میں سیکورٹی اہلکاروں پر ریمورٹ کنٹرول دھماکہ ۔تین اہلکار شہید

دتہ خیل میں سیکورٹی اہلکاروں پر ریمورٹ کنٹرول دھماکہ ۔تین اہلکار شہید تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان دتہ خیل کے علاقے شہبازکلے میں سیکورٹی اہلکاروں پردھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین سیکورٹی جوان شہید جبکہ 2 زخمی ہوئے۔ شہید ہونیوالوں میں لانس نائیک مومن، سپاہی سلیم اورسپاہی عامر …

Read More »

محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے فاٹا انضمام سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیا۔

محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے فاٹا انضمام سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق قبائلی علاقاجات میں ہنگامی انتظامی تبدیلیوں کے حوالے سے گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں جبکہ فاٹا میں پولیس کی …

Read More »

سلنڈر دھماکہ میں جانبحق ہونے والے قومی وطن پارٹی کے صوبائی رہنماء فقیر حسین لالا کی آہلیہ کی نماز جنازہ ادا کی گئی ۔

سلنڈر دھماکہ میں جانبحق ہونے والے قومی وطن پارٹی کے صوبائی رہنماء فقیر حسین لالا کی آہلیہ کی نماز جنازہ ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کی شرکت ۔ قومی وطن پارٹی کے صوبائی صدر سکندر حیات خان شیر پاو …

Read More »

چارسدہ جرنلسٹ کی کوشش رنگ لے آئی ۔

چارسدہ جرنلسٹ کی کوشش رنگ لے آئی ۔چارسدہ کے علاقہ ڈھیر ی زردارمیں پیدائشی طور پر کمسن سر جڑے بہنوں صفا اور مروا کی آخر خدا نے سن لی ۔ بر طانیہ میں فلاحی تنظیم میڈلینڈ کے پاکستانی صدر امیر زمان خٹک اور پشاور میں کشور خان خٹک سمیت خیبر پختونخوا …

Read More »