Wednesday , 12 December 2018
Home / Regional News (page 30)

Regional News

تبدیلی کے دعویدار ہر محاذ پر ناکام ہوچکے ہیں۔ انٹیلی جنس ادارے اور حکومت کوئٹہ دھماکے کے ذمہ دار ہیں۔

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی ولی کے مرکزی چیئر پرسن بیگم نسیم ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان حقیقی معنوں میں ابھی تک آزاد نہیں ہوا ۔ غیر ملکی طاقتیں اپنے فیصلے اورپالیسیاں پاکستان پر مسلط کر رہے ہیں۔ تبدیلی کے دعویدار ہر محاذ پر ناکام ہوچکے ہیں۔ انٹیلی …

Read More »

تحریک انصاف کے ضلعی ناظم اعلی اور جماعت اسلامی کے ضلعی نائب ناظم اعلی پر اپو زیشن کا کرپشن اور اقرباء پر وری کے الزامات

[pukhto]چارسدہ (بیورو رپورٹ )تحریک انصاف کے ضلعی ناظم اعلی اور جماعت اسلامی کے ضلعی نائب ناظم اعلی پر اپو زیشن کا کرپشن اور اقرباء پر وری کے الزامات ۔ نئے ضلعی سیکرٹریٹ اور ترقیاتی فنڈز میں کروڑوں روپے خرد برد کے الزامات ۔ اسمبلی اجلاس کے منٹس میں تبدیلی اور …

Read More »

بین الاقوامی ختم نبوت کانفرنس فتنہ قادیانیت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا۔

[pukhto]چارسدہ ()بین الاقوامی ختم نبوت کانفرنس فتنہ قادیانیت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا۔ نشتر ہال پشاور میں انعقاد پذیر ہونے والے اجلاس سے قائد اہل سنت والجماعت علامہ محمد احمد لدھیانوی اپنے ولولہ انگیز خطاب میں شان رسالت اجاگر کرینگے ۔اہل سنت والجماعت ضلع چارسدہ کی طرف …

Read More »

صوبائی حکومت تعلیمی اداروں میں تجربات کے بجائے حقیقی معنوں میں تعلیمی نظام بہتر بنائے ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ )صوبائی حکومت تعلیمی اداروں میں تجربات کے بجائے حقیقی معنوں میں تعلیمی نظام بہتر بنائے ۔ بی اے کا سابقہ نظام دوبارہ رائج کراکر طلباء اور والدین کے مشکلات ختم کئے جائے ۔ گیارویں جماعت میں داخلہ سسٹم اور تعلیمی انقلاب کے اہداف حاصل کرنے کیلئے کوٹہ بڑھا …

Read More »

چارسدہ بجٹ اجلاس ،چارسدہ پریس کلب کو دعوت نہ دینا ایک سوالیہ نشان ۔

[pukhto]چارسدہ(بیورورپورٹ ) ضلع کونسل بجٹ اجلاس میں قانونی سقم اور بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج کی کوریج روکنے کیلئے پریس کلب کے صحافیوں کو اجلاس کی دعوت نہیں دی گئی ۔ پریس کلب کے دو کیمرہ مینوں نے کیمرے کی آنکھ سے غیر قانونی بجٹ اجلاس اور اپوزیشن کا …

Read More »

ضلع کونسل اجلاس۔ خواتین ارکان ایک دوسرے کے ویڈیوز بنانے میں مصروف رہے ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ )ضلع کونسل چارسدہ کے بجٹ اجلاس میں شدید ہنگامہ آرائی اور ہلڑ بازی کے بعد حکومتی بنچوں نے 37کے مقابلے میں 38ووٹوں سے 6ارب 19کروڑ روپے کا بجٹ منظور کردیا ۔ اپوزیشن نے بجٹ اجلاس کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیکر ایوان سر پر اٹھالیا ۔ …

Read More »

ضلع کونسل چارسدہ کے بجٹ اجلاس میں شدید ہنگامہ آرائی اور ہلڑ بازی

< p style=”text-align: right;”>[pukhto] چارسدہ (بیورورپورٹ )ضلع کونسل چارسدہ کے بجٹ اجلاس میں شدید ہنگامہ آرائی اور ہلڑ بازی کے بعد حکومتی بنچوں نے 37کے مقابلے میں 38ووٹوں سے 6ارب 19کروڑ روپے کا بجٹ منظور کردیا ۔ اپوزیشن نے بجٹ اجلاس کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیکر ایوان …

Read More »

چارسدہ میں سیشن کورٹ کے قریب پولیس چیک پوسٹ کے قریب ڈیڑھ گھنٹے کے دوران دوسرا دھماکہ ہوا ہے

[pukhto]چارسدہ میں سیشن کورٹ کے قریب پولیس چیک پوسٹ کے قریب ڈیڑھ گھنٹے کے دوران دوسرا دھماکہ ہوا ہے جس میں پانچ افراد زحمی ہو گئے ۔ دوسرے دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ واقعہ کے بعد پولیس …

Read More »

قانون کے رکھوالے کے خلاف قانون شکن عناصر اور قانون کے محافظوں کا ایکا ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ) قانون کے رکھوالے کے خلاف قانون شکن عناصر اور قانون کے محافظوں کا ایکا ۔ مسلح لینڈ مافیا گروہ نے پولیس اہلکار کو اغواء کرکے مغوی کے کھیتوں اور مکان پر قبضہ جما لیا۔ مغوی پولیس اہلکار نے اغواء کاروں کے چنگل سے فرار ہو کر سٹی تھانہ …

Read More »

دسویں جماعت کی طالبہ نے سپریم کورٹ کے سامنے خود سوزی کا اعلان کر دیا۔

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ)شابڑہ سے تین مہینے پہلے اغواء ہونے والی چھٹی جماعت کے طالبہ کی عدم بازیابی اور اغواء کاروں کی عدم گرفتاری کے خلاف بہن بھائیوں نے سپریم کورٹ کے سامنے اجتماعی خود سوزی کا اعلان کر دیا۔ اغواء کاروں نے ہمارے گھر پر اندھا دھند فائرنگ کرکے بے عزت …

Read More »