Wednesday , 12 December 2018
Home / Regional News (page 4)

Regional News

اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سوشل میڈیا پر خیبر پختونخوا کو لندن سمجھ کر پشاو ر آئے مگر یہاں پر کچھ اور مناظر دیکھے

اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سوشل میڈیا پر خیبر پختونخوا کو لندن سمجھ کر پشاو ر آئے مگر یہاں پر کچھ اور مناظر دیکھے ۔ آئندہ انتخابات میں بیٹ کو دریا بر د کرینگے ۔ مہران بینک سکینڈل میں نوٹوں کا بریف کیس شیر پاؤ کی …

Read More »

ظلم اور بربریت کی نئی داستان رقم

ظلم اور بربریت کی نئی داستان رقم ۔ تھانہ پڑانگ کے حدود سیپاو میں مبینہ ملزم قاسم نے 21 سالہ نوجوان مدثر کو گھر بلا کر بد ترین تشدد کا نشانہ بنا کر کلہاڑیوں کے پے درپے وار کرکے قتل کر دیا ۔ تھانہ پڑانگ کے ایس ایچ او منظور …

Read More »

غیرت کے نام پر نوبیا ہتا جوڑا قتل ۔

ایبٹ آباد (ڈیلی ملت ) غیرت کے نام پر نوبیا ہتا جوڑا قتل ۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقہ پاوہ میں غیرت کے نام پر نو بیاہتا جوڑے کو قتل کر دیا گیا۔ مقتولین ناصر اور مسماۃ فضیٰ نے چند ہفتے قبل پسند کی شادی کی تھی ۔ دلہا …

Read More »

وارنٹ گرفتار یاں ہمارے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتی

تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی امیر علامہ خادم حسین رضوی نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت پر دھرنا دینا دہشت گردی ہے تو ہم یہ دہشت گردی جاری رکھیں نگے ۔ وارنٹ گرفتار یاں ہمارے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتی اور نہ ہمیں کوئی طاقت اپنے عقیدے سے ہٹا …

Read More »

سورہ کی بھینٹ چھڑنے والی ایک اور جوان لڑکی کی زندگی برباد ہو گئی ۔

سورہ کی بھینٹ چھڑنے والی ایک اور جوان لڑکی کی زندگی برباد ہو گئی ۔ شوہرایک سال تک جوان بیوی کو غیر انسانی تشدد کا نشانہ بناکر پلاس سے جسم کے نازک حصوں کو بھی کاٹتا رہا اور پھر طلاق دے دی ۔ ملزم اور اس کا بھائی اب جوان …

Read More »

چوہدری سرور ایک بدبودار شخص ہے جو کرپشن کا پیسہ پاکستان لایا اور دولت کے بل بوتے پر سینٹ کی نشست جیت لی

چوہدری سرور ایک بدبودار شخص ہے جو کرپشن کا پیسہ پاکستان لایا اور دولت کے بل بوتے پر سینٹ کی نشست جیت لی اور وہ بھی پنجاب اسمبلی میں سب سے زیادہ ووٹ لیکر ۔لعنت ہو چوہدری سر ور پر ۔ (ن) لیگی ایم پی اے برس پڑی ۔ 

Read More »