Friday , 26 April 2019
Home / Uncategorized

Uncategorized

بندوق کی زور پر ریاستی رٹ کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ ماسکو میں بات چیت ۔

اسفندیار ولی خان نے ماسکو میں میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے واضح کیا کہ ریاستی رواداری، برداشت اور عدم تشدد کو پروان چڑھائیں۔ایک مخصوص گروہ نے پاکستان بھر میں رواداری اور عدم تشدد کی بات کرنے والوں کو کھڈے لائن لگایاہے۔آج قوم میں برداشت کا مادہ ہی ختم …

Read More »

قاسم علی خان محمد زئی اے این پی کے ضلعی صدر اور سلیم شاہ جنرل سیکرٹری منتخب ۔

۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی کونسل کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت ضلعی نائب صدر ظاہر شاہ عزیزخیل منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی جائنٹ سیکرٹری ایمل ولی خان نے بھی حصوصی شرکت کی ۔ اجلاس میں بیرسٹر ارشد عبداللہ ، محمد احمد خان اور سید باقر شاہ …

Read More »

اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ تحفظات کے ساتھ تسلیم ہے مگر فیصلوں پر تنقید ہر کسی کا حق ہے

اسفندیار ولی خان نے ولی باغ میں پارٹی تھنک ٹینک اجلاس کے بعد پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نوا ز شریف کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے اور ملک میں جاری گھمبیر سیاسی صورتحال کے تناطر میں ا ے این پی کے تھنک ٹینک کے اجلاس میں اس بات …

Read More »

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق 19جنوری کو شبقدر میں خطاب کرینگے ۔ جلسہ کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری

جماعت اسلامی چارسدہ کے سیکرٹری اطلاعات نور حسین کی طرف سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق پارٹی کے مرکزی امیر سراج الحق 19جنوری کو شبقدر میں تاریخی جلسہ سے خطاب کرینگے ۔ جلسہ کے حوالے سے ضلعی امیر محمد ریاض مختلف کارنر میٹنگ کا انعقاد جاری رکھے ہوئے …

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار اور عامر خان گروپ پارٹی پر قبضہ کی جنگ آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔ آئندہ ایم کیو ایم پاکستان کا نیا سربراہ کون ہوگا

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار اور عامر خان گروپ میں اختلافات ایک بار پھر شدت اختیار کر گئے ۔ زرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار اور عامر خان گروپ پارٹی پر قبضہ کی جنگ آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔ آئندہ ایم کیو ایم …

Read More »

ڈاکٹرنما لٹیرے۔۔۔ آصف خان

بہت سارے انسان دوست ڈاکٹرز ہمارے ملک میں ہیں جن میں ڈاکٹر ادیب رضوی جو آجکل سخت علیل ہے اللہ انھیں صحت دیں گردوں کے مریضوں کے لیے کسی فرشتے سے کم نہیں ایک اور نام ڈاکٹر عبدالباری کا ہے جو انڈس اسپتال سی ای او ہے انڈس اسپتال غریبوں …

Read More »

ملیر میں قتل ہونے والی 16 سالہ لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین ۔ سگی بہن قاتلہ نکلی۔ر پورٹ* آصف خان*

ملیر میں قتل ہونے والی 16 سالہ لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین ۔ سگی بہن قاتلہ نکلی۔ر پورٹ* آصف خان* کراچی کے علاقے ملیر میں 16 سالہ لڑکی کے لرزہ خیز قتل کا معمہ حل ہوگیا اور تحقیقات کے بعد معلوم ہوا ہے کہ مقتولہ کی سگی بہن نے …

Read More »

وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی 11نومبر کو چارسدہ کا ایک روزہ دورہ کرینگے

وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی 11نومبر کو چارسدہ کا ایک روزہ دورہ کرینگے ۔ وزیر اعظم دورہ چارسدہ کے موقع پر وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی اہلیہ تخمینہ درانی کے ہسپتال دار الرحمت میں نئے بلاک کا افتتاح بھی کرینگے ۔ وزیر اعظم کے دورے کے حوالے …

Read More »