Friday , 20 September 2019
Home / Urdu News (page 3)

Urdu News

Urdu News

سیکورٹی گارڈ کا ایم ایس پر مبینہ تشدد کے خلاف ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ میں مکمل ہڑتال ۔

[pukhto]قومی وطن پارٹی کے ایم پی اے ارشد خان عمر زئی کے سیکورٹی گارڈ کا ایم ایس پر مبینہ تشدد کے خلاف ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ میں مکمل ہڑتال ۔ مریضوں اور لواحقین کا ہسپتال انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ ۔ ایم پی اے ارشد خان عمر زئی نے ہسپتال …

Read More »

تنگی روڈ کے تاجروں کا قبضہ مافیا کے خلاف ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے مظاہرہ ۔

[pukhto]تنگی روڈ کے تاجروں کا قبضہ مافیا کے خلاف ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے مظاہرہ ۔ قبرستانوں میں قبضہ مافیا کے تعمیر شدہ پلازوں پر ریاست خاموش جبکہ غریب تاجروں کے قانونی دوکانات کے تعمیر میں روکاوٹیں ڈالی جا رہی ہے ۔ دو سال پہلے ہمارے دوکانات کو ایف …

Read More »

چارسدہ ٹاون میں فائرنگ ۔ ایک شخص جان بحق

[pukhto]چارسدہ ٹاؤن کے علاقے بھوسہ خیل میں سابقہ عناد کی بنا ء پر مبینہ ملزم باسط علی نے فائرنگ کرکے پیر عبادت شاہ کو قتل کر دیا ۔ ملزم فرار ۔ پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثا ء کے حوالے ۔ نماز جنازہ آج شام چھ بجے میونسپل پارک چارسدہ …

Read More »

قومی وطن پارٹی کے رہنماء خورشیدخان عمر زئی کمرہ عدالت سے گرفتا ر۔

[pukhto] قومی وطن پارٹی کے رہنماء اور سابق صوبائی وزیر ارشد خان عمر زئی کے بھائی خورشید خان عمر زئی کو ڈسٹرکٹ سیشن جج کے عدالت سے گرفتار کیا گیا ۔ خور شید خان عمر زئی اورا ن کے بھائی ارشد خان عمر زئی پر 12جنوری 2013کو عوامی نیشنل پارٹی …

Read More »

بریکنگ نیوز : اسفندیار ولی خان اور امیر حیدر خان ہوتی بیگم نسیم ولی خان کے پاس پہنچ گئے۔

[pukhto]عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان ، سابق وزیر اعلی امیر حید رخان ہوتی ، ایمل ولی خان اور خاندان کے دیگر افراد ولی باغ پہنچ گئے جہاں پر خاندان کے افراد کی موجودگی میں بیگم نسیم ولی خان اور اسفندیار ولی خان کے مابین تمام گلے …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی اور ناکامی کے حوالے سے متضاد اطلاعات

[pukhto]تحریک عدم اعتماد کی کامیابی اور ناکامی کے حوالے سے متضاد اطلاعات۔وزیر اعلی بھی میدان میں کھود پڑے ۔ اپو زیشن اور حکومتی ممبران کے پھسلنے کے بھی متضاد اطلاعات ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ضلع کونسل چارسدہ میں تحریک انصاف کے ضلع ناظم فہد ریاض اور جماعت اسلامی کے نائب ناظم اعلی …

Read More »

چارسدہ میں دو دن کیلئے دفعہ 144نافذ۔

[pukhto]ڈپٹی کمشنر طاہر ظفر عباسی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرعنایت اللہ نے چارسدہ میں دو دن کیلئے دفعہ 144نافذ۔ضلع کونسل حدودات میں غیر متعلقہ افراد کی نقل وحمل پر مکمل پابندی ۔لوکل گورنمنٹ ملازمین اور میڈیا کیلئے حصوصی انٹری پاس جاری کئے گئے ۔ ضلع کونسل کے حدود میں گاڑیوں …

Read More »

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے خلاف اپو زیشن نے تحریک عدم اعتماد پیش کر دی ۔

[pukhto] تحریک انصاف کے ضلعی ناظم فہد ریاض خان اور جماعت اسلامی کے ضلعی نائب ناظم اعلی حاجی مصور شاہ کے خلاف قومی وطن پارٹی ، جے یوآئی اور اے این پی پر مشتمل 50 رکنی اپو زیشن نے ضلع کونسل میں تحریک عدم اعتماد پیش کر دی ۔ قومی …

Read More »

اے این پی صد مے میں ڈوب گئی

[pukhto]بیگم نسیم ولی خان کی بہن زبیدہ بیگم طویل علالت کے بعد وفات پا گئی ۔مرحومہ کو مردان میں سپر دخا ک کیا جائیگا ۔ولی باغ میں آج بیگم نسیم ولی خان اور اسفندیار ولی خان کے مابین راضی نامہ کی تقریب بھی ملتوی کر دی گئی ہے ۔[/pukhto]

Read More »

قوم پرستوں کیلئے بڑی خبر

[pukhto]آئرن لیڈی کا خطاب پانے والی معروف سیاست دان بیگم نسیم ولی خان اور اسفندیار ولی خان کے مابین اختلافات ختم ہو گئے ۔ آئندہ دو تین روز میں اسفندیار ولی خان بیگم نسیم ولی خان سے ملاقات کرکے ان کے گلے شکوے اور تحفظات دور کرینگے ۔انتہائی وثوق ذرائع …

Read More »