Friday , 20 September 2019
Home / Urdu News (page 4)

Urdu News

Urdu News

جماعت اسلامی کا قومی وطن پارٹی پر تحریری معاہدہ سے روگردانی کا الزامات ۔عدم اعتماد کی تحریک ناکام بنائینگے ۔

[pukhto]جماعت اسلامی کے اکابر کاغیر معمولی اجلاس ضلعی آمیر محمد ریاض خان منعقد ہوا ۔ اجلاس میں سیاسی کمیٹی کے چیرمین حاجی ارشد خان ،ضلعی نائب امراء ولی محمد خان ،مجیب الرحمان ،موسی خان ،میجر (ر)اکبر جان،سابق امیر ضلع مصباح اللہ ،حلیم اللہ ،مکرم خان ،مکمل شاہ ،اشفاق خان ،فواد …

Read More »

ضلع کونسل کا اجلاس جمعرات کے روز طلب ۔ اپو زیشن ناک بچانے کی جدوجہد میں ۔

[pukhto]تحریک انصاف کے ضلعی ناظم اورجماعت اسلامی کے نائب ناظم اعلی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر کاروائی کیلئے ضلع کونسل کا اجلاس جمعرات کے روز طلب ۔ اپو زیشن ناک بچانے کی جدوجہد میں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کونسل کے سپیکر مصور شاہ نے قومی وطن …

Read More »

وطن عزیز کی 70ویں یوم آزادی کے حوالے سے ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد اور ریلیاں

[pukhto]وطن عزیز کی 70ویں یوم آزادی کے حوالے سے ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد اور ریلیاں ۔ولی خان سپورٹس کمپلکس میں مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنر،ڈی پی اواور ضلع ناظم سمیت مختلف محکموں کے افسران ،طلباء طالبات ،تاجر برادری اور صحافیوں کی شرکت ۔ چارسدہ پریس کلب میں بھی …

Read More »

ضلعی ناظم اعلی فہد ریاض اور نائب ناظم اعلی مصور شاہ کے خلاف تحریک عدم اعتماد موخر ۔

[pukhto]قومی وطن پارٹی ،جے یو آئی اور اے این پی پر مشتمل گرینڈ اپوزیشن کا اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں تینوں پارٹیوں کے ضلعی ممبران نے شرکت کی ۔اجلاس میں ضلع ناظم اور نائب ناظم اعلی کے خلاف تحریک عدم اعتمادکے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی ۔اجلاس میں واضح …

Read More »

چارسدہ پریس کلب میں یوم آزادی کی تقریب کے بعد صحافی پولیس کے خلاف احتجاج کرینگے ۔

[pukhto] چارسدہ پریس کلب میں کل یوم آزادی کی تقریب کے بعد صحافی پولیس کے خلاف احتجاج کرینگے ۔ یوم آزادی کے حوالے سے سرکاری تقریب میں بھی سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت کرنے کا فیصلہ ۔چارسدہ پولیس کے خبروں سے بائیکاٹ اور آئی جی خیبر پختونخوا سے ملاقات کا …

Read More »

پختون قوم کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تاریکیوں کی طرف دھکیلا جا رہا ہے ۔

[pukhto]عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ باچا خان کے فلسفہ عدم تشدد پر کا ربند رہ کر دنیا میں امن قائم کیا جا سکتا ہے ۔ بر صغیر پاک و ہند سے انگریز سامراج کو نکالنے کیلئے خدائی خدمتگاروں نے لا زوال …

Read More »

جے یو آئی کے پارلیمانی بورڈ نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے نشستوں پر امید واروں کا اعلان کر دیا ۔

[pukhto]جے یو آئی کے پارلیمانی بورڈ نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے نشستوں پر امید واروں کا اعلان کر دیا ۔ ایم این اے مولانا سید گوہر شاہ اور ایم پی اے فضل شکور خان آوٹ۔ مولانا محمد ادریس ،حاجی ظفر علی خان، مولانا پیر مفتی گوہر علی شاہ ، …

Read More »

شدید گرمی ، بجلی لوڈ شیڈنگ اور پانی کی قلت کی وجہ سے بچوں کو سکول بلانا دانشمندی ۔

[pukhto] شدید گرمی میں سمر کیمپ کلاسسز کا آغاز بچوں کے صحت کیلئے خطرہ ہے ۔ شدید گرمی ، بجلی لوڈ شیڈنگ اور پانی کی قلت کی وجہ سے بچوں کو سکول بلانا دانشمندی ۔ حکومت اپنے اس فیصلے پر نظر ثانی کریں۔ایک طرف پرائیوٹ سکولوں کو زبر دستی بند …

Read More »

باچا خان یونیورسٹی عظیم تعلیمی درسگاہ ہے جس میں ہزاروں طلباء دور جدید کے علوم سے مستفید ہو رہے ہیں۔

[pukhto]چارسدہ (بیورو رپورٹ) باچا خان یونیورسٹی عظیم تعلیمی درسگاہ ہے جس میں ہزاروں طلباء دور جدید کے علوم سے مستفید ہو رہے ہیں۔ بعض عناصر وائس چانسلر کے خلاف بے بنیاد افواہیں پھیلا رہے ہیں۔ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نو تعینات وائس چانسلر کو بدنا م کیا جا …

Read More »