Friday , 22 March 2019
Home / Urdu News (page 5)

Urdu News

Urdu News

تعلیمی اداروں میں درپیش مسائل جلد از جلد حل کئے جائینگے ۔ ذیشان پختونیار ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورو رپورٹ) پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کا اجلاس ۔ تعلیمی اداروں میں درپیش مسائل جلد از جلد حل کئے جائینگے ۔ ذیشان پختونیار ۔ تفصیلات کے مطابق پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کا اجلاس زیر صدارت ذیشان پختونیار منعقد ہوا۔ اجلاس میں تنظیم کے دیگر عہدیداروں صادق باچا ، شازیب ، عباد …

Read More »

یوم شہدائے بابڑہ منانے کے حوالے سے اے این پی وارڈ نمبر 1کا اجلاس

[pukhto]چارسدہ (بیورو رپورٹ) 12اگست یوم شہدائے بابڑہ منانے کے حوالے سے اے این پی وارڈ نمبر 1کا اجلاس ۔ خدائی خدمتگاروں نے انگریزوں سے لڑتے ہوئے برصغیرپا ک و ہند کی آزادی کیلئے جان و مال کی لا زوال قربانیاں دی ۔ حاجی شمشیر خان ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی …

Read More »

پولیس روئیے کے خلاف 14 اگست کو یوم سیاہ منانے کا اعلان ۔

[pukhto] چارسدہ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری پر پولیس کا تشدد ۔ واقعہ کے خلاف صحافیوں ، تاجروں ، طلباء اور مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کا مظاہرہ ۔ انگریز سے آزادی ملی ہے مگر وطن عزیز میں صحافیوں کو ابھی تک آزادی نہیں ملی۔14اگست کو یوم سیاہ منا کر …

Read More »

صوبائی حکومت شبقدر کے تاجروں کے نقصانات کا آزالہ کریں۔

[pukhto] تنظیم تاجران کے مرکزی صدر حاجی مفرق شاہ نے کہا ہے کہ حکومت تاجروں کی بے دخلیوں کے حوالے سے ضروری قانون سازی کریں تاکہ تاجروں میں پھیلی بے چینی ختم ہو سکے ۔ صوبائی حکومت شبقدر کے تاجروں کے نقصانات کا آزالہ کریں۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال چارسدہ …

Read More »

نئے سکول کھولنے کے ساتھ ساتھ آئی ٹی لیب کے قیام سے طلباء آسانی سے جدید علوم حاصل کر رہے ہیں۔

[pukhto]ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سراج محمد نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت تعلیم کے مد میں اربوں روپے خرچ کر ری ہے ۔ نئے سکول کھولنے کے ساتھ ساتھ آئی ٹی لیب کے قیام سے طلباء آسانی سے جدید علوم حاصل کر رہے ہیں۔ اساتذہ کرام پر بھاری ذمہ دار عائد …

Read More »

پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ ۔

[pukhto]پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ ۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر عنایت اللہ نے تین سال قبل محکمہ اوقاف کی طرف سے سیل شدہ منڈی اور سات دوکانات کو ڈی سیل کرکے مالکان کے حوالے کر دیا ۔طویل عرصہ تک دوکانوں کی بندش کی وجہ سے تاجروں کے …

Read More »

تحریک انصاف کا جماعت اسلامی کے خلاف اور ڈپٹی کمشنر کے حق میں مظاہرہ ۔

[pukhto]تحریک انصاف کا جماعت اسلامی کے خلاف اور ڈپٹی کمشنر کے حق میں مظاہرہ ۔ ڈپٹی کمشنر پر الزامات لگانے والے خود کو احتساب کیلئے پیش کریں۔ ناظمین کے تفریحی ٹور اور سپورٹس فنڈ میں بڑے پیمانے پر کرپشن کیا گیا ہے ۔ ٹھیکے نہ ملنے پر ایک سیاسی پارٹی …

Read More »

ڈیفنس آف ہیومن رائٹس اینڈ پبلک سروس ٹرسٹ پاکستان نے مصور خان کو ضلعی چیف مقرر کر دیا ۔

[pukhto] مصورخان نے ہیومن رائٹس کے چےئرمین مس آمنہ مسعود جنجوعہ کا شکریہ ادا کر تے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ ان کے توقعات پر پورا اترنے کی کو شش کرونگا اور 14اگست سے وطن عزیز پاکستان کے جشن آزادی کے موقع پر ڈی ایچ آر کی آرگنائزیشن کی باقاعدہ …

Read More »

کم عمر رکشہ ڈرائیور کورات بھر حوالات میں الٹا لٹکایا گیا ۔

[pukhto] قانون کے رکھوالوں کی قانون شکنی ۔ پڑانگ پولیس نے کم عمر رکشہ ڈرائیور کو ناکردہ گناہ کے پاداش میں ساری رات حوالات میں الٹا لٹکا کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ۔ پانچ ہزار روپے رشوت نہ دینے پر کم عمر طالب علم کے خلاف 107کا پرچہ کاٹ …

Read More »