Friday , 26 April 2019
Home / Urdu News (page 6)

Urdu News

Urdu News

باچا خان یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر محمدعلی اضافی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے ۔

[pukhto] چارسدہ (چارسدہ جرنلسٹ)باچا خان یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر محمدعلی اضافی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے ۔ تدریسی اور ریسرچ ذمہ داریوں کی وجہ سے رجسٹرار کی اضافی ڈیوٹی مزید ادا نہیں کر سکتا۔ وائس چانسلر کو جلد از جلدرجسٹرار کی ذمہ داری سے فارغ کرنے کیلئے درخواست بھیج …

Read More »

خبردار نجی بینک کیش لینے سے انکاری ہو گئے۔ آخر کیا ہوا ۔ ۔ ۔

[pukhto] نجی بینکوں کی خرمستیاں جاری ۔الائیڈ بینک کے انتظامیہ نے تاجر رہنماء سے 15لاکھ روپے کیش جمع کرنے سے انکار کر دیا۔ بینک کے اندر پھڈا پڑ گیا ۔ تاجر رہنماء نے کھری کھری سناکر سٹیٹ بینک اور الائیڈ بینک کے ذمہ دار حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ …

Read More »

شبقدر میں تباہی مچ گئی ۔

[pukhto] چارسدہ میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلے کی وجہ سے بڑے پیمانے پر تباہی مچ گئی ۔ درجنوں مکانات منہدم ہو گئے جس میں ایک بچے سمیت دو افراد جان بحق ہو گئے۔ شبقدر بازار میں بارش اور سیلابی ریلے کا پانی دکانوں اور مساجد میں داخل ہو گیا …

Read More »

اسفندیار ولی خان نے بھی سپریم کورٹ کے فیصلے کی تائید کر دی ۔

[pukhto] پشاور : چارسدہ جرنلسٹ :>اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے سپریم کورٹ فیصلے پر مشاورتی اجلاس کے بعد پر یس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے واشگاف الفاظ میں کہا کہ ہزار تحفظات کے باوجود اے این پی سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کر …

Read More »

حسن اتفاق ۔ نوا زشریف کو چیف جسٹس نسیم حسن شاہ نے 1993میں بحال جبکہ ان کے داماد نے 24سا ل بعد گھر بھیج دیا ۔

[pukhto] سابق صد ر پاکستان غلام اسحاق خان نے 1993میں نوا ز شریف کی حکومت کو بد عنوانی اور کرپشن کے الزام میں 58ٹو بی کے تحت ختم کرکے نوا زشریف کو گھر بھیج دیا تھا مگر اس وقت کے چیف جسٹس نسیم حسن شاہ نے نوا زشریف حکومت بحال …

Read More »

سہاگ رات کو دلہا دلہن پر اسرار طور پر موت کے وادی میں چلے گئے ۔

[pukhto] خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقہ میاں کلے شبقدر میں گزشتہ رات سعودی پلٹ نوجوان وسیم اللہ کی دھوم دھام سے شادی کی رسومات ادا کی گئی ۔ آج ہفتہ کے روز علی الصبح گھر کے خواتین نے ان کے کمرے پر دستک دی تو اندر سے کوئی …

Read More »

ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مدارس اور علمائے کرام کو نشانہ بنایا جا رہاہے

رکن قومی اسمبلی مولانا سید گوہر شاہ نے کہا ہے کہ شیخ الحدیث مولانا حق نواز حقانی کی بہمانہ قتل پر مذہبی حلقے خاموش نہیں رہ سکتے ۔ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مدارس اور علمائے کرام کو نشانہ بنایا جا رہاہے ۔جمعیت علمائے اسلام یہود وہنود کے تمام سازشوں …

Read More »

وزیر اعلی پرویز خٹک پر کرپٹ عناصر کی پشت پناہی کا الزام

[pukhto] جماعت اسلامی نے وزیراعلیٰ پرویز خٹک اور ڈپٹی کمشنر چارسدہ کے خلاف 2اگست کو احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلی پرویز خٹک پر کرپٹ عناصر کی پشت پناہی کا الزام ۔ انسداد پولیو مہم کے دوران دھرنوں کا فیصلہ ۔ جماعت اسلامی کرپشن فری پاکستان کیلئے جدوجہد …

Read More »

منی خیلہ میں بچوں کے لڑائی میں بڑے کھود پڑے ۔دو سگے بھائی جان بحق ۔

[pukhto] تھانہ سرڈھیری کے حدود منی خیلہ میں بچوں کی لڑائی میں بڑو ں نے کھو د کر آتشین اسلحہ سے فائرنگ کھول دی جس کے نتیجے میں دو سگے بھائی خانزیب ، احمد زیب پسران شمشاد جان بحق ہو گئے ۔مبینہ ملزمان عثمان ، شاہ سوار،ارشد علی اور گوہر …

Read More »

چارسدہ میں 49پرائمری سکول مستقل طور پر بند کر دئیے گئے ۔

[pukhto] محکمہ تعلیم چارسدہ نے صوبائی حکومت کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ضلع بھر میں ایسے تمام سکولوں کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں 50سے کم طلبا ء وطالبات تعلیم حاصل کر رہے تھے ۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بند …

Read More »