Tuesday , 23 July 2019
Home / Urdu News (page 7)

Urdu News

Urdu News

ایک اور چمکتا ستارہ ڈوب گیا ۔ شیخ الحدیث مولانا حق نواز نامعلوم ٹارگٹ کلر کا نشانہ بن گئے۔

[pukhto] چارسدہ کے جید عالم دین اور دارالعلوم جامعہ محمودیہ کے مہتمم وبانی شیخ الحدیث مولانا حق نواز حقانی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔ مولانا حق نواز حقانی آج بروز بدھ نماز فجر کیلئے مسجد جا رہے تھے کہ اس دوران نامعلوم ٹارگٹ کلرز نے …

Read More »

ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد نے کہا ہے کہ کتوزئی کے نا خوشگوار واقعہ میں پولیس اہلکار ملوث پائے گئے تو ان کے خلاف کاروائی کی جائیگی ۔

ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد نے کہا ہے کہ کتوزئی کے نا خوشگوار واقعہ میں پولیس اہلکار ملوث پائے گئے تو ان کے خلاف کاروائی کی جائیگی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سہیل خالد نے کتوزئی میں پیش آنیوالے ناخوشگوار واقعہ کے حوالے سے کہا ہے کہ واقعہ کے …

Read More »

جے یو آئی اور اے این پی کے اتحاد کو شدید خطرات لاحق ۔ بجٹ اجلاس میں حکومتی اتحاد کا ساتھ نہ دینے کا اعلان ۔

چارسدہ 17جولائی 2017: جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی کابینہ اور ضلع کونسل میں پارٹی کے ممبران کا غیر معمولی اجلاس دار الادب میں زیر صدارت ضلعی امیر مولانا محمد ہاشم خان منعقد ہوا۔ اجلاس میں دیگر عہدیداروں ڈاکٹر الہی جان ، حنیف اللہ حسرت ، مولانا محمد طیب ، حاجی عبدالرحمان …

Read More »

آئی جی ان ایکشن۔۔۔۔۔بڑ ے واقعے کا ری ایکشن سامنے آگیا

[pukhto] بہ تسلیمات آفیسر تعلقات عامہ برائے آئی جی پی خیبر پختونخوا پشاور : 23جولائی 2017 ٹیلی فون نمبر:9210402 انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا صلاح الدین خان محسود نے شبقدر کے نواحی گاؤں کتوزئی میں رونماء ہونے والے واقعہ کے حوالے سے چارسدہ جرنلسٹس پر رپورٹ نشر ہونے کے …

Read More »

قانون کے رکھوالوں نے چادر اور چار دیورای کا تقد س پامال کردیا

[pukhto] چارسدہ جرنلسٹ :کتوزئی میں پولیس نے مبینہ طور پر چادر اور چار دیواری کا تقد س پامال کر تے ہوئے لیڈیز پولیس کی عدم موجودگی میں خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور معمر خاتون پر بہیمانہ تشدد کرکے ان کی جان لے لی ۔ اس حوالے …

Read More »

Gov’t Employees Will Not Gets Salaries Next Month

[pukhto] چارسدہ جرنلسٹ:) 7جولائی 2017:: چارسدہ کے ضلعی حکمران اتحاد میں شدید اختلافات نے سر اٹھا لیا ۔ ضلعی ناظم اعلی فہد ریاض نے اپنا استعفیٰ دونوں تحصیل ناظمین کےاستعفوں سے مشروط کر دیا ۔ بجٹ اجلاس بھی تاخیر کا شکار ۔ 29جولائی تک بجٹ پاس نہ کیا گیا تو …

Read More »

نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے تاکہ ملک دشمن اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع ہو سکے ۔

[pukhto] ڈی آئی جی مردان محمد عالم شنواری نے کرائم میٹنگ کے حوالے سے منعقدہ پولیس افسران کے خصوصی اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن اور سماج دشمن عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے لئے مزید اقدامات کئے جائیں تاکہ پولیس پر عوام …

Read More »

دریائے کابل کے کنارے خیبر پختونخوا کا پر فضا اورسیاحتی مرکز سردریاب حکومتی دلچسپی کا منتظر۔

[pukhto] پشاور اور چارسدہ کے سنگم پر واقعہ دریائے کابل کے کنارے پر فضا اور سیاختی مرکز صوبائی حکومت اور محکمہ سیاخت کی توجہ اور دلچسپی کا منتظر ہے ۔ محکمہ سیاحت کی عدم دلچسپی کے باعث اس پر فضا مقام پر سیاحوں کے لئے سہولیات کا فقدان ہے جس …

Read More »

پشاور میں سیکورٹی فورسسز کے قافلے پر خود کش حملہ ۔تین سیکورٹی اہلکار شہید ۔متعدد زخمی ۔

[pukhto] پشاور میں سیکورٹی فورسسز کے قافلے پر خود کش حملہ ۔تین سیکورٹی اہلکار شہید ۔متعدد زخمی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واقعات کے مطابق سیکورٹی فورسسز کا قافلہ حیات آباد کے مصروف ترین شاہراہ سے گزر رہا تھا کہ اس دوران موٹر سائیکل سوار نے قافلے پر خود کش حملہ کیا جس …

Read More »

چارسدہ کا علاقہ کا کاگان میں مسلح راہزنوں منیجر سے سات لاکھ روپے چھین لئے ۔

< p style=”text-align: justify;”>[pukhto]چارسدہ کا علاقہ کا کاگان میں مسلح راہزنوں منیجر سے سات لاکھ روپے چھین لئے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واقعات کے مطابق چراٹ سیمنٹ فیکٹری کے منیجر محمد فیاض ولد نور رحمان اور محمد ذاہدچارسدہ کے مختلف علاقوں سے ریکوری کے بعد تنگی جا رہے تھے کہ کا کا …

Read More »