Friday , 26 April 2019
Home / Urdu News (page 9)

Urdu News

Urdu News

ڈپٹی کمشنر کا متحدہ شاپ کیپرز فیڈریشن سے ملاقات

ڈپٹی کمشنر طاہر ظفر عباسی اور ٹی ایم او شہر یار خان سے متحدہ شاپ کیپرز فیڈریشن کے مرکزی صدر حکیم اللہ فوجی کی قیادت میں نمائندہ وفد نے ملاقات کی اور تاجروں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا ۔ وفد میں متحدہ شاپ کیپرز فیڈریشن کے سینئر نائب صدر …

Read More »

ڈرگ انسپکٹر کا فارمیسی کے دوکانوں پر چھاپے ۔ 2 فارمیسی سنٹر سیل ۔ غیر رجسٹرڈ ادویات برآمد ۔مقدمہ درج ۔

ڈپٹی کمشنر طاہر ظفر عباسی کی ہدایت پر ڈی ایچ او چارسدہ ڈاکٹر نیک نواز کی نگرانی میں ڈرگ انسپکٹر چارسدہ خافظ ذاکر شاہ نے اپنے ٹیم کے ہمراہ شبقدر کے مختلف بازاروں کا دورہ کرکے بغیر لائسنس کے دو دوکانیں سل کردی ۔ مختلف دوکانوں سے غیر رجسٹرڈ ادویات …

Read More »

چارسدہ پریس کلب کے سامنے پاکستان ٹیلی وژن کے خلاف احتجاج ۔ وجہ انتہائی شرم ناک ۔تفصیلات دیکھئے۔

پاکستان ٹیلی ویژن پر پختونوں کے خلاف ہتک آمیز پرو گرام نشر کرنے کے خلاف صحافیوں ،سول سوسائٹی ، جماعت اسلامی یوتھ ، شغراء اور ادیبوں کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ۔ پختون قوم نے دہشت گردی کے خلاف لازوال قر بانیاں دی ہے مگر ریاستی ٹیلی ویژن …

Read More »

آرمی چیف کا دورہ پاڑا چنار خوش آئند جبکہ وزیر اعظم کے دورے سے گریز نے سوالات پیدا کئے ہیں۔

سینئر صوبائی وزیر سکند حیات خان شیر پاؤ نے وطن کور چارسدہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ ریمنڈیوس کی کتاب نے ایک نیا پنڈورہ بکس کھول دیا ہے ۔ ریمنڈیوس نے خود انکشاف کیا ہے کہ انکی رہائی میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ …

Read More »

مادیت پرستی اور ہم اسلاف کے فرمودات ۔ کلچر اور اسلام کا حقیقی تشحص کہا ں گیا ۔

پاکستان میں جاری دہشت گردی اور بد امنی کا خاتمہ ہماری صرف حسرت ہو سکتی ہے مگر حقیقت کا روپ کبھی نہیں کیونکہ جب تک ہماری اجتماعی شعور پر ہوس کی پٹی بندھی ہوئی ہو گی ہم کبھی بھی ایک مہذب قوم نہیں بن سکتے مہذب اور ترقی یافتہ قوم …

Read More »

متحدہ شاپ کیپرز فیڈریشن مشکل وقت میں تاجروں کا بھر پور ساتھ دیگی ۔ تاجروں کے مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کا عزم ۔ تاجروں کا استحصال کسی صورت قبول نہیں ۔ مرکزی صد ر حکیم اللہ فوجی ۔

متحدہ شاپ کیپرز فیڈریشن مشکل وقت میں تاجروں کا بھر پور ساتھ دیگی ۔ تاجروں کے مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کا عزم ۔ تاجروں کا استحصال کسی صورت قبول نہیں ۔ مرکزی صد ر حکیم اللہ فوجی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تفصیلات کے مطابق پڑانگ روڈ کے تاجروں کا ہنگامی …

Read More »

رکن قومی اسمبلی مولانا سید گوہر شاہ نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو قومی خزانے پر بوجھ قرار دیا ۔ کمیٹی مکمل طور پر غیر آئینی ہے اورگزشتہ 43سال سے ایک ایکٹ کے سہارے پر چل رہی ہے ۔

رکن قومی اسمبلی مولانا سید گوہر شاہ نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو قومی خزانے پر بوجھ قرار دیا ۔ کمیٹی مکمل طور پر غیر آئینی ہے اورگزشتہ 43سال سے ایک ایکٹ کے سہارے پر چل رہی ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جمعیت علمائے اسلام کے رکن قومی اسمبلی مولانا سید گوہر …

Read More »

چارسدہ میں بڑے پیمانے پر پولیس افسران کے تبادلے ۔تین ایس ایچ اوز پولیس لائن حاضر ۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد کے دفتر سے جاری کر اعلامیہ کے مطابق ضلع بھر کے مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئیے گئے ۔ اعلامیہ کے مطابق ایس ایچ او تنگی گل شید خان ایس ایچ او مندنی ، ایس ایچ …

Read More »

ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ میں عید کی چھٹیوں میں 5490مریضوں کا معائنہ کیا گیا

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال چارسدہ کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد علی نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے کہا کہ سیکرٹری ہیلتھ اور ڈی جی ہیلتھ کے واضح احکامات کے عین مطابق عیدالفطر کے چھٹیوں میں عوام کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال …

Read More »

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال کے او پی ڈی بلاک میں مشکوک بیگ کی موجودگی

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال کے او پی ڈی بلاک میں مشکوک بیگ کی موجودگی ۔ پولیس اور انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئی ۔ ہسپتال خالی کر دیا گیا ۔ عوام میں خوف و ہراس ۔بم ڈسپوزل سکوآڈ نے بیگ کلئیر کر دیا ۔ بیگ ایک بزرگ شہری کا تھا جو …

Read More »