Friday , 22 March 2019
Home / Tag Archives: Charsadda (page 3)

Tag Archives: Charsadda

الخیر فاونڈیشن کے طرف سے 50معذوروں میں ویل چیئر ز تقسیم کئے گئے ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ) الخیر فاونڈیشن کے طرف سے 50معذوروں میں ویل چیئر ز تقسیم کئے گئے ۔ معذور افراد کی مدد اور ان کو معاشرے میں باعزت مقام دلانا ہر انسان کا فرض ہے ۔ معذور وں کی بنیادی ضروریات پورے کرکے ان میں احساس محرومی ختم کیا جا سکتا ہے …

Read More »

صوبائی حکومت کی ہدایت پر صوبہ بھر میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں جماعت پنجم کے امتخانات بورڈ کے زیر اہتمام

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ)پشاور بورڈ کے کنٹرولر امتخانات حمید اللہ مر وت نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی ہدایات کے مطابق موجودہ تعلیمی سال سے صوبہ بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں جماعت پنجم کے امتخانات بورڈ کے زیر اہتمام منعقد کئے جائینگے ۔ فروری 2017میں منعقد ہونے …

Read More »

ماجوکی میں بجلی کے آٹھ نئے ٹرانسفارمروں ، سنیٹیشن منصوبوں اور علاقے کو ایک کروڑ بیس لاکھ روپے سوئی گیس منصوبے کی فراہمی کا باقاعدہ افتتاخ ک

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ) رکن قومی اسمبلی مولانا سید گوہر شاہ نے کہا ہے کہ اے این پی کے قائد اسفند یار ولی خان ایک پٹاخے سے بھاگ کر اسلام آباد میں پنا ہ گزین ہو ئے جبکہ جے یوآئی کے قائدین اور ارکان اسمبلی عوام میں موجود رہے۔ تاریخ کے بد …

Read More »

صوبائی حکومت کے حکم کے خلاف نجی تعلیمی اداروں کے مالکان نے سڑکوں پر آنے کی دھمکی

[pukhto]چارسدہ(بیورورپورٹ)جماعت پنجم کے امتحانات تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام لینے اور نجی تعلیمی اداروں کیلئے ریگولرٹی اتھارٹی کے قیام کے خلاف صوبہ بھرکے نجی تعلیمی اداروں کے مالکان نے لنگوٹ کس لئے ۔سکول مالکان نے ثانوی تعلیمی بورڈ کے فیصلوں کے خلاف اعلیٰ عدالتوں سے رجوع کرنے ، تعلیمی ادارے …

Read More »

چارسدہ شیئر پاو میں چوروں نے گھر کا صفایا کر دیا ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ) شیر پاؤ میں نامعلوم مسلح ملزمان نے اہل خانہ کو یر غمال بنا کر 60ہزار روپے ، ایک کلاشنکوف اور موٹر کار پر ہاتھ صاف کرکے رفو چکر ہو گئے ۔ نامعلوم ملزمان بائی پاس روڈ پر گاڑی چھوڑ کر چلے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ عمرزئی …

Read More »

پاک چین اقتصادی راہ داری سے نا صرف پاکستان اقتصادی طور پر مضبوط ہو گا بلکہ

[pukhto]چارسدہ(بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختون خوا کے سنیئر نائب صدر احسان اللہ خان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہ داری سے نا صرف پاکستان اقتصادی طور پر مضبوط ہو گا بلکہ اس منصوبے کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کو روزگار کے مواقع بھی میسر آ سکے …

Read More »

رجڑ میں پیر شیر علی شاہ بابا جی کا چالیسواں سالانہ عرس احتتام پذیر ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ)رجڑ میں پیر شیر علی شاہ بابا جی کا چالیسواں سالانہ عرس احتتام پذیر ۔ عرس کے موقع پر ہزاروں زائرین کی آمد ۔ تفصیلات کے مطابق شجادہ نشین دربار عالیہ موہڑہ شریف کی اجازت سے رجڑ چارسدہ میں پیر شیر علی شاہ بابا جی کے چالیسویں سالانہ عرس …

Read More »

غریب آباد میں پانچ مسلح افراد کا نویں جماعت کے طالب علم پر بد ترین تشدد۔

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ)غریب آباد میں پانچ مسلح افراد کا نویں جماعت کے طالب علم پر بد ترین تشدد۔طالب علم تشویش ناک حالت میں ہسپتال داخل۔ چائلڈ پروٹکیشن یونٹ نے واقعہ کا نوٹس لیکر قانونی کاروائی شروع کی ۔ تفصیلات کے مطابق سٹی تھانہ چارسدہ کے حدود ڈھب غریب آباد میں پانچ …

Read More »

ٹی ایم اے چارسدہ کے ملازمین نے عید کے چھٹیاں عوامی خدمت میں لگا کر ایک اچھی روایت قائم کی ہے ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ)تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ملازمین کے دربارسے خطاب کر تے ہوئے تحصیل ناظم خلیل بشیر خان عمرزئی نے کہا ہے کہ ٹی ایم اے چارسدہ کے ملازمین نے عید کے چھٹیاں عوامی خدمت میں لگا کر ایک اچھی روایت قائم کی ہے ۔ ٹی ایم اے ملازمین ایماندار ی اور …

Read More »

چین میں قید چار سو پاکستانیوں کے لواحقین نے وزارت داخلہ کے سرد مہری کے خلاف بچوں اور خواتین سمیت وزارت داخلہ کے سامنے تادم مرگ بھوک ہڑتال کی دھمکی دی ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ) چین میں قید چار سو پاکستانیوں کے لواحقین نے وزارت داخلہ کے سرد مہری کے خلاف بچوں اور خواتین سمیت وزارت داخلہ کے سامنے تادم مرگ بھوک ہڑتال کی دھمکی دی ۔ پچھلے دس سالوں سے ہمارے عزیز چین کے جیلوں میں منشیات سمگلنگ کیسسز میں سڑ رہے …

Read More »