Friday , 20 September 2019
Home / Tag Archives: Charsadda (page 4)

Tag Archives: Charsadda

حساس اداروں کی کاروائی ۔ تین مبینہ شدت پسند گرفتار ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ)حساس اداروں کی کاروائی ۔ تین مبینہ شدت پسند گرفتار ۔ گرفتار شدت پسندوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں جن کا تعلق باجوڑ ایجنسی سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں نے عمر زئی میں کاروائی کر تے ہوئے دو سگے بھائیوں نواب خان ، فضل محمد …

Read More »

چارسدہ میں مسائل کا جن بوتل سے نکل آیا

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ) چارسدہ کے تاجروں نے ضلعی انتظامیہ کے ناجائز جر مانوں ، امن و امان کی بگڑتی ہو ئی صورتحال اور ٹریفک پولیس کے ظلم و جبر کے خلاف پیر کے روز احتجاجی مظاہرے ، ہڑتالی کیمپ اور جیل بھر و تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ۔ …

Read More »

اسفندیار ولی خان کی صدارت میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی کابینہ کا غیر معمولی اجلاس۔

[pukhto]چارسدہ (بیورو رپورٹ) اسفندیار ولی خان کی صدارت میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی کابینہ کا غیر معمولی اجلاس۔ پاک افغان کشیدگی ، سی پیک منصوبہ ، مر دم شماری ، پانامہ لیکس ، نیشنل ایکشن پلان ، افغان مہاجرین اور پارٹی کی تنظیمی امور پر تفصیلی غور و خوض …

Read More »

چارسدہ کے علاقے انعام کلے میں پرا سرار بیماری کی وجہ سے ایک ہفتہ کے دوران چار معصوم طلباء و طالبات جاں بحق جبکہ سینکڑوں بچے متاثر ہو گئے۔

[pukhto]چارسدہ (بیورو رپورٹ) چارسدہ کے علاقے انعام کلے میں پرا سرار بیماری کی وجہ سے ایک ہفتہ کے دوران چار معصوم طلباء و طالبات جاں بحق جبکہ سینکڑوں بچے متاثر ہو گئے۔ درجنوں بچے ہسپتال داخل ۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔ پر اسرار وائرس سے علاقے میں …

Read More »

امبار میں نماز جمعہ کے دوران خود کش حملہ ، اپڈیٹس

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ)امبار میں نماز جمعہ کے دوران خود کش حملے میں شہداء کی تعداد 25ہو گئی جن میں 5بچے بھی شامل ہے ۔دھماکے میں 28افراد زخمی ہو گئے جن میں بیشتر کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ شدید زخمیوں کو آرمی ہیلی کاپٹروں کے زریعے پشاور کے مختلف ہسپتالوں …

Read More »

چارسدہ کے عوام مزید ٹیکسوں کیلئے تیار ہو جائیں ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ) اسسٹنٹ ڈائیریکٹر لوکل گورنمنٹ اختر منیر نے ضلع کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ایوان کو تجویز دی کہ تعلیم وصحت میں بہتری لانے کیلئے نجی تعلیمی اداروں ، پرائیوٹ ہسپتالوں اور شادی ہال سمیت 26دیگر پوائنٹس پر ٹیکس لاگو کیا جا سکتا ہے ۔ ایوان تجاویز …

Read More »

وفاقی وزیر پانی و بجلی حواجہ آصف اور محکمہ واپڈا کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق لانے کا اعلان

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ) جمعیت علمائے اسلام کے رکن قومی اسمبلی مولانا سید گوہر شاہ نے وفاقی وزیر پانی و بجلی حواجہ آصف اور محکمہ واپڈا کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق لانے کا اعلان کر دیا ۔وفاقی وزیر پانی و بجلی حواجہ آصف نے اسمبلی فلور پر غلط بیانی کی …

Read More »

عمر زئی میں سرور آباد گاؤں کے بیشتر گھروں کو غیر قانونی بجلی کی ترسیل دھڑلے سے جاری ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورو رپورٹ)واپڈا کی مہربانی یا ناکامی ۔ عمر زئی میں سرور آباد گاؤں کے بیشتر گھروں کو غیر قانونی بجلی کی ترسیل دھڑلے سے جاری ۔ گاؤں کے شیر دل لوگوں نے خد ا کے گھر کو بھی بجلی کے ڈائریکٹ سپلائی دے دی ۔ پورے علاقے میں بجلی …

Read More »

تعلیمی ایمرجنسی ، بچے کھتیوں میں پڑنے لگے ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورو رپورٹ) عمر زئی میں 30سال سے قائم گورنمنٹ پرائمری سکول بیرو کو مالک مکان نے تالے لگا دئیے ۔ طلباء کھیتوں میں حصول تعلیم پر مجبور ہو گئے ۔ ضلع ناظم نے متبادل بلڈنگ مہیا کرنے کے احکامات جاری کئے ۔ سکول بلڈنگ میری ملکیت ہے جس کے …

Read More »

پولیٹیکل روڈ خواجہ وس سے دو دہشت گرد گرفتار۔

[pukhto]چارسدہ (بیورو رپورٹ) پولیٹیکل روڈ خواجہ وس سے دو دہشت گرد گرفتار۔ خود کش جیکٹ ، دو دستی بم اور دو پستول برآمد۔ گرفتار دہشت گردوں نے کالعدم تنظیم کیلئے 77لاکھ روپے بھتہ وصول کرنے کا اقرار کر لیا ۔ دہشت گرد مہمند ایجنسی سے موٹر سائیکل پر چارسدہ داخل …

Read More »