Saturday , 25 May 2019
Home / Tag Archives: Charsadda (page 5)

Tag Archives: Charsadda

ضلعدار سکشن دوسہرہ کے پر شکوہ اور وسیع عریض عمارت تباہی کے دہانے پر ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورو رپورٹ)ضلعدار سکشن دوسہرہ کے پر شکوہ اور وسیع عریض عمارت تباہی کے دہانے پر ۔ پاکستان سے پہلے تعمیر شدہ بلڈنگ عدم توجہی کے بناء پر شکست و ریخت کا شکار بلڈنگ کے خستہ خال عمارت بارشوں کے موسم میں سٹاف کیلئے دوہرے عذاب کا سبب ہے ۔ …

Read More »

شیخ آباد رجڑ میں بجلی ٹرانسفر مر چھ روز سے خراب۔

[pukhto]چارسدہ( بیورو رپورٹ) شیخ آباد رجڑ میں بجلی ٹرانسفر مر چھ روز سے خراب۔ مساجد میں پانی ناپید۔ عوا کے صبر کا پیمانہ لبریز۔تفصیلات کے مطابق رجڑ شیخ آباد میں بجلی کا ٹرانسفارمر گزشتہ چھ روز سے خراب ہوا ہے۔ جسے ٹھیک کرنے کیلئے بار بار واپڈا حکام کو شکایات …

Read More »

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کا مظاہرہ

[pukhto]چارسدہ (بیورو رپورٹ) پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کا پوسٹ گریجوٹ کالج چارسدہ میں بی اے کلاسسز ختم کرنے کے خلاف فاروق اعظم چوک اور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ۔ احتجاجی مظاہرین نے صوبائی حکومت اور محکمہ تعلیم کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور اقدام کو غریب طلباء کے …

Read More »

چارسدہ میں پاک فوج سے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن میں اضافہ کا جھانسہ دیکر دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا انکشاف۔

[pukhto]چارسدہ (بیورو رپورٹ)چارسدہ میں پاک فوج سے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن میں اضافہ کا جھانسہ دیکر دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا انکشاف۔ پاک فوج کے ریٹائرڈ پنشنرز سے 30سے35 ہزار رشوت لیکر ماہانہ پنشن اور دیگر مراعات میں اضافے کا وعدہ کیا جاتا ہے۔ چارسدہ میں درجنوں افراد لُٹ گئے …

Read More »

پانامہ لیکس میں ملک کے چوٹی کے سیاست دانوں کے نام ایک المیہ ہے ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ ) جماعت اسلامی کے ضلعی امیر مصباح اللہ نے کہا ہے کہ قومی خزانہ سے روزانہ بارہ ارب روپے لوٹے جا رہے ہیں ۔ پانامہ لیکس میں ملک کے چوٹی کے سیاست دانوں کے نام ایک المیہ ہے ۔ جماعت اسلامی کا عالمی اجتماع عام چوروں اور لٹیروں …

Read More »

باچا خان یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے خلاف بڑے الزامات ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورو رپورٹ) باچا خان یونیورسٹی کا تدریسی عملہ وائس چانسلر کے کرپشن ، غیر قانونی اقدامات ،سیکورٹی کے ناقص انتظامات اور یونیورسٹی کے دو تدریسی ملازمین کو بلا وجہ بر خاستگی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی ۔ وائس چانسلر پر اپنے بیٹے کو غیر قانونی طور پر گریڈ …

Read More »

ڈپٹی کمشنرچارسدہ نے ضلع بھر میں افغان مہاجرین کے خالی ہونے پر زمین پر کسی قسم کا قبضہ کرنے پر فعہ 144کے تحت پابندی عائد کر دی ہے۔

[pukhto]چارسدہ(بیورورپورٹ) ڈپٹی کمشنرچارسدہ نے ضلع بھر میں افغان مہاجرین کے خالی ہونے پر زمین پر کسی قسم کا قبضہ کرنے پر فعہ 144کے تحت پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر چارسدہ کے آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر کے آگاہ کیا گیا تھا کہ …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے وزیر اعلی سے بڑا مطالب کر دیا۔

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ) چارسدہ میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی موٹر سائیکل ریلی ۔ وزیر اعلی خیبر پختون نخوا پر ویز خٹک سے چارسدہ میں فوری طور پر انڈسٹریل زون قائم کرنے کا مطالبہ ۔ عمران خان کے مشن کو عملی جامہ پہنانے کیلئے گراس روٹ لیول پر مخلص قیادت کے …

Read More »

ضلع کونسل میں اپوزیشن اور حکومتی بینچوں کے خواتین ارکان اسمبلی نے ضلع ناظم اور اے ڈی لوکل گورنمنٹ کے خلاف طبل جنگ بجادی ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ)ضلع کونسل میں اپوزیشن اور حکومتی بینچوں کے خواتین ارکان اسمبلی نے ضلع ناظم اور اے ڈی لوکل گورنمنٹ کے خلاف طبل جنگ بجادی ۔ مطالبات منظور نہ کئے گئے تو بھوک ہڑتال شروع کرکے آخری حد تک جائینگے ۔ ہماری ریکوزیشن پر حیلے بہانے کرکے اجلاس نہیں بلایا …

Read More »

جمعیت علمائے اسلام نے تحصیل تنگی کے امیر مولانا کمال شاہ کی پارٹی رکنیت بحال کردی

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ) جمعیت علمائے اسلام نے تحصیل تنگی کے امیر مولانا کمال شاہ کی پارٹی رکنیت بحال کردی۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی ترجمان عطاء اللہ خان کی طرف سے جاری کردی پریس ریلیز کے مطابق جمعیت کے ضلعی امیر مولانا محمد ہاشم خان نے تحصیل تنگی کے …

Read More »