Friday , 26 April 2019
Home / Tag Archives: Charsadda (page 8)

Tag Archives: Charsadda

چارسدہ گیس صارفین کیلئے خوشخبری ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ)چارسدہ کے کئی علاقوں میں سوئی گیس کے کم پریشر پر قابو پانے کیلئے وفاقی حکومت نے ۲ کروڑ روپے کے پیکج کی منظوری دے دی ۔اس سلسلے میں ممبر قومی اسمبلی مولانہ سید گوہر شاہ نے گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی …

Read More »

عالمی ختم نبوت کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے ضلعی کابینہ کا اجلاس ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ)عالمی ختم نبوت کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے ضلعی کابینہ کا اجلاس ۔ کانفرنس کو کامیاب بنانے کیلئے ہر یونین کونسل میں عوامی رابطہ مہم شروع کیا جائیگا۔ ختم نبوت کانفرنس قادیانیت کے خاتمے میں کلیدی کردار ادا کریگا۔ مولانا حزب اللہ جان ۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ …

Read More »

صوبائی حکومت نے پولیس نظام میں اصلاحات لاکر خیبر پختونخوا پولیس کو دیگر صوبوں سے منفرد بنا دیا ہے ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ) ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے پولیس نظام میں اصلاحات لاکر خیبر پختونخوا پولیس کو دیگر صوبوں سے منفرد بنا دیا ہے ۔ خیبر پختونخوا پولیس کو دوسرے صوبوں کے مقابلے میں زیادہ چیلنجز کا سامنا ہے۔وہ چارسدہ میں منعقدہ ایک …

Read More »

چارسدہ میں ناروا لوڈ شیڈنگ اور ناجائز جرمانوں کا خاتمہ کرکے صارفین کو ریلیف دیا جائے ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورو رپورٹ) چارسدہ میں ناروا لوڈ شیڈنگ اور ناجائز جرمانوں کا خاتمہ کرکے صارفین کو ریلیف دیا جائے ۔ ٹرانسفارمر کے مرمت کے نام پر عوام سے رقوم بٹورنے کا سلسلہ بند کیا جائے ۔ منظور شدہ فنڈز فوری طورپر ریلیز کیا جائے تاکہ بجلی کے ترقیاتی منصوبوں میں …

Read More »

چارسدہ کے تاریخی قبر ستان میں غاصب قبضہ مافیا کے خلاف انتظامیہ کی سر د مہری سوالیہ نشان ہے۔

[pukhto]چارسدہ (بیورو رپورٹ) چارسدہ کے تاریخی قبر ستان میں غاصب قبضہ مافیا کے خلاف انتظامیہ کی سر د مہری سوالیہ نشان ہے۔ تاجر اتحاد نام و نہاد تاجرتنظیم کے خود ساختہ رہنماء قبر ستانوں پر قبضہ کیلئے محکمہ اوقاف کے کارندوں سے مل کر قومی املاک کو شیر مادر نہ …

Read More »

موٹر وے لنک روڈ پر سڑک کی تعمیر سے گیس او ر ٹیلی فون کی تنصیبات ناکارہ ہو گئے ۔

[pukhto]چارسدہّ (بیورو رپورٹ) موٹر وے لنک روڈ پر سڑک کی تعمیر سے گیس او ر ٹیلی فون کی تنصیبات ناکارہ ہو گئے ۔ ایک ہفتے سے عوام گیس اور ٹیلی فون کی سہولیات سے محروم ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا حسن جان چوک کھلا ڈھیر تا موٹر وے زیر تعمیر …

Read More »

ٹریفک پولیس چارسدہ کا بازار کی خوبصورتی اور ٹریفک کی روانی کے لئے آگاہی مہم کا آغاز۔

[pukhto]چارسدہ(بیورورپورٹ)ٹریفک پولیس چارسدہ کا بازار کی خوبصورتی اور ٹریفک کی روانی کے لئے آگاہی مہم کا آغاز۔مختلف شاہراؤں کے فٹ پاتھ پر گملے لگانے کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس چارسدہ کی جانب سے تحصیل بازار میں ٹریفک کی روانی اور شاہراؤں کی خوبصورتی کے لئے عملی اقدامات شروع …

Read More »

عدالت کے سامنے قتل، حقائق منظر عام پر

[pukhto] تنسیح نکاح کے مقدمہ میں عدالت پیشی کے بعد شو ہر نے طیش میں آکر اپنی بیوی کو کچہری گیٹ کے سامنے اندھادھند فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔ ملزم نے آلہ قتل سمیت خودکو پولیس کے حوالے کردیا ۔ملزم کا مقتولہ پر نکاح در نکاح اوردوسرے شوہر کوقتل …

Read More »

جماعت اسلامی یوتھ نے چارسدہ ہسپتال کو حقیقی معنوں میں علاج گاہ بنانے کیلئے 21 نکاتی چارٹر آف دیمانڈ پیش کردیا ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ)جماعت اسلامی یوتھ نے چارسدہ ہسپتال کو حقیقی معنوں میں علاج گاہ بنانے کیلئے 21 نکاتی چارٹر آف دیمانڈ پیش کردیا ۔ ہسپتال کو ایکسپریس لائن سے بجلی کی فراہمی ،ہسپتال کو خود مختاری دینے ، سات سپیشل ڈاکٹروں سمیت 25ڈاکٹرو ں کی کمی پورا کرنے ، سولر سسٹم …

Read More »

مسجد با با جی میں ممتاز عالم دین مفتی عبداللہ شاہ 24جولائی کو حج ٹریننگ دینگے ۔

[pukhto]چارسدہ ( بیورو رپورٹ) مسجد با با جی میں ممتاز عالم دین مفتی عبداللہ شاہ 24جولائی کو حج ٹریننگ دینگے ۔ حج احکامات کے حوالے سے ماڈل کے ذریعے حصوصی تربیت دی جائیگی جبکہ عازمین حج کو حصوصی دعاؤں کے حوالے سے خوصوصی کتابچے مفت فراہم کئے جائینگے ۔ تفصیلات …

Read More »