Friday , 20 September 2019
Home / Tag Archives: Charsadda (page 9)

Tag Archives: Charsadda

شہید پولیس اہلکارکو پوری سرکاری اعزاز کے ساتھ سپر د خا ک کیا گیا ۔ یتیم بچے حسرت ویاس کی تصویر

[pukhto]چارسدہ (بیورو رپورٹ) توحید آباد میں پولیس اور اشتہاریوں کے مابین دو طرفہ فائرنگ ۔ ایک پولیس اہلکار شہید ۔ اشتہاریوں کو پناہ دینے کے الزامات میں مالک مکان گرفتار۔ شہید پولیس اہلکارکو پوری سرکاری اعزاز کے ساتھ سپر د خا ک کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق توحید آباد …

Read More »

لیڈی ڈاکٹر کی غفلت ، لا پر واہی اور پیسوں کی لالچ نے شریف شہری کو بیوی سے محروم کر دیا ۔ پریس کلب کے سامنے احتجاج۔

[pukhto]چارسدہ(بیورو رپورٹ) لیڈی ڈاکٹر کی غفلت ، لا پر واہی اور پیسوں کی لالچ نے شریف شہری کو بیوی سے محروم کر دیا ۔ لیڈی ڈاکٹر نرگس مشتاق کی نجی ہسپتال میں بچی کی پیدائش کے بعد بیوی کی حالت حالت غیر ہو گئی لیکن زچکی کی دس ہزار روپے …

Read More »

چارسدہ کے بادشاہ سلامت ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ ظفر عباسی قانون اپنی مرضی سے استعمال کرنے لگے ۔

[pukhto]چارسدہ(بیورو رپورٹ)چارسدہ کے بادشاہ سلامت ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ ظفر عباسی قانون اپنی مرضی سے استعمال کرنے لگے ۔ دل کے قریب اور چہیتے قصائیوں نے عوام کی چمڑی ادھیڑ لی لیکن مجال ہے کہ ضلعی انتظامیہ انکے خلاف کاروائی کریں جب کہ سفارش نہ رکھنے والے قصائیوں، ذخیرہ اندوزوں …

Read More »

حکمران اور سیاست دان دیانتداری اور ایمانداری کی راہ اختیار کریں تو فوج کبھی بغاوت نہیں کر سکتی ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ)صوبائی وزیر بلدیات عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ حکمران اور سیاست دان دیانتداری اور ایمانداری کی راہ اختیار کریں تو فوج کبھی بغاوت نہیں کر سکتی ۔ پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے اگر قدرتی وسائل کو بروئے کار لانے کے حوالے سے سنجیدہ اقدامات کئے …

Read More »

کالج ختم ، طلبات کا مستقبل داو پرلگ گیا۔

[pukhto]چارسدہ (بیورو رپورٹ)ضلع کونسل میں قومی وطن پارٹی کے پارلیمانی محمد عارف پراچہ نے کہا ہے کہ تبدیلی کے دعویداروں نے ایف ای ایف کالجز کو ختم کرکے ہزاروں طالبات کا مستقبل داؤ پر لگا دیا ہے ۔صوبائی حکومت کے تعلیم دشمن اقدام کے خلاف احتجاجی تحریک کے ساتھ ساتھ …

Read More »

بنیادی مرکز صحت میں اندھیر نگری چوپٹ راج ۔

[pukhto]چارسدہ(بیورو رپورٹ)بنیادی مرکز صحت ترلاندی میں فی میل میڈیکل ٹیکنیشن کی سیٹ ایک سال سے خالی جبکہ متصل یونین کونسل نستہ کے بنیادی مرکز صحت میں فی میل میڈیکل ٹیکنیشن کے ایک سیٹ پر تین خواتین تنخواہیں لے رہی ہے ۔ خواتین مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ تفصیلات …

Read More »

باچا خان یونیورسٹی میں احتجاجی مظاہرہ ۔

[pukhto]چارسدہ(بیورو رپورٹ) با چا خان یونیوسٹی میں اندھیر نگری چوپٹ راج کے خلاف کنٹریکٹ ملازمین کا وائس چانسلر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔وائس چانسلر پر بھرتیوں میں بے قاعدگیوں کے الزامات ۔ وائس چانسلر نے اپنے بیٹے اور قریبی رشتہ دار کو گریڈ 17 میں تعینات کرکے میرٹ کی دھجیاں اڑا …

Read More »